• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > میں بس میں بھی کلدیپ کی گیندبازی کو سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا: تیجا ندامانورو
Sports

میں بس میں بھی کلدیپ کی گیندبازی کو سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا: تیجا ندامانورو

CliQ INDIA
Last updated: November 13, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 13 نومبر (ہ س)۔ ہالینڈ کے مڈل آرڈر بلے باز تیجا ندامانورو نے اتوار کو بنگلورو میں بھارت کے خلاف ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں 39 گیندوں پر 54 رنوں کی اننگز کھیلی۔ اس دوران انہوں نے چھ چھکے لگائے۔ اس دوران انہوں نے ہندوستان کے بہترین اسپنر کلدیپ یادیو کی گیند پر ایکسٹرا کور پر انسائیڈ آوٹ شاٹ لگا کر چھکا لگایا جو دیکھنے میں اور تکنیکی لحاظ سے بہترین شاٹ تھا۔

یہ اس قسم کا شاٹ ہے جسے نیدرلینڈ کے بلے بازوں نے اپنی ورلڈ کپ مہم سے قبل بنگلورو کے کئی کیمپوں میں مشق کرنے کی کوشش کی تھی۔

ہوسکتا ہے کہ ندامانورو کے پاس ابھی تک شاٹ کا ری پلے دیکھنے کا وقت نہ ملا ہو، لیکن یہ یقینی طور پر کسی بھی نمایاں ریل کی طرح تھا، اور وہ وجے واڑہ کے اس مختصر سفر کے دوران کئی بار وہ اسے شوق سے دیکھ سکتے ہیں، جہاں ان کا خاندان رہتا ہے۔

میچ کے بعدکرک انفو سے بات کرتے ہوئے ندامانورو نے کہا، ہم محنتی ہونے کی کوشش کرتے ہیں اور تجزیہ کے لحاظ سے اپنے پیکجوں پر نظر رکھتے ہیں۔ کلدیپ عالمی معیار کے ہیں اور انہوں نے کافی وکٹیں حاصل کی ہیں۔ میں میدان میں جاتے وقت بس میں بھی ان کی بولنگ کا مطالعہ کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔“

انہوں نے کہا،”ان سائیڈ آوٹ شاٹ مارنا تھوڑا مشکل تھا، کیونکہ کلدیپ کو ٹرن کے خلاف اور لانگ آف فیلڈرکو چکمہ دینے کے لئے مناسب اونچائی کے ساتھ ہٹ کرنا مشکل تھا۔ میں نے ان کی کلائی کی ویڈیوز دیکھی، اور اچھی ارادے اور مثبتیت کے ساتھ، میں نے یہ شاٹ لگایا۔“

آپ کو بتاتے چلیں کہ اتوار کو بھارت کی جانب سے دیئے گئے 411 رنوں کے بڑے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے نیدرلینڈ کی ٹیم نے کبھی بھی بھارت کو چیلنج نہیں کرسکی ۔ ندامانورو کے علاوہ کوئی بھی بلے باز نصف سنچری تک پہنچنے میں کامیاب نہیں ہوسکا اور بالآخر 47.5 اوورز میں 250 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

منوج تیواری بہار کے خلاف رنجی ٹرافی میچ کے بعد تمام طرز کی کرکٹ کو الوداع کہہ دیں گے
اولمپکس 2028 میں کرکٹ کو شامل کیا جائے گا، نیتا امبانی نے شائقین کرکٹ کو مبارکباد دی
لوک سبھا کی سابق اسپیکر سمترا مہاجن نے کیا 56ویں قومی کھوکھو چیمپئن شپ کا افتتاح
جیت سے پرجوش پنجاب ایف سی کے سامنے اڈیشہ ایف سی کا سخت چیلنج
مکابی تل ابیب بلغراد میں یوروپا فٹ بال لیگ میچوں کی میزبانی کرے گا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article میں بس میں بھی کلدیپ کی گیندبازی کو سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا: تیجا ندامانورو
Next Article سلمان کے مداحوں نے تھیٹر میں آتش بازی کرکے 'ٹائیگر 3' کا استقبال کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?