• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > مکھیا کے بیٹے کی غنڈہ گردی، شراب پارٹی اور جوئے کے اڈوں پر چھاپہ ماری کرنے گئی پولیس ٹیم پر حملہ
Crime

مکھیا کے بیٹے کی غنڈہ گردی، شراب پارٹی اور جوئے کے اڈوں پر چھاپہ ماری کرنے گئی پولیس ٹیم پر حملہ

CliQ INDIA
Last updated: November 12, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مظفر پور، 12 نومبر(ہ س)۔

بہار کے مظفر پور کے کرجا تھانہ علاقے میں جوئے اور شراب پارٹی کی اطلاع پر چھاپہ ماری کرنے آئی پولیس ٹیم پر سماج دشمن عناصر نے حملہ کردیا، اس واقعے میں پولیس کی گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا ، جب کہ کئی پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ واقعہ کرجا تھانہ علاقہ کے برکا گاؤں جنوبی پنچایت کے کسوا ٹولہ میں پیش آیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ بڑی تعداد میں سماجی عناصر شراب پارٹی اور جوا کھیل رہے ہیں۔ اطلاع پر پہنچی پولیس کو دیکھ کر سماج دشمن عناصر نے پولیس پر پتھراؤ شروع کردیا اور بھاگنے لگے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس واقعہ میں برکاگاؤں دکشن پنچایت مکھیا منیش گپتا کا بیٹا اور ان کے کئی ساتھی بھی ملوث ہیں۔

وہیں اس واقعہ میں سب انسپکٹر نریندر کمار حولدار بیدارم اور کانسٹیبل برجیش کمار اور پنکج کمار زخمی ہوگئے، جب کہ پتھراؤ سے پولیس کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔ اس پورے معاملے کے بارے میں سرایا کے ایس ڈی پی او کمار چندن نے بتایا کہ دیر رات کرجا تھانہ علاقہ کے جنوبی برکا گاؤں میں کچھ سماج دشمن عناصر کی طرف سے جوا اور شراب کی محفل کی اطلاع ملی تھی۔ کرجا تھانے کی پولیس اطلاع پر پہنچی اور ان پر پتھراؤ کیا۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/محمد

You Might Also Like

لکھنؤ میں کار پارک کرتے ہوئے فائرنگ سے بھائی بہن زخمی
لکھیم پور کھیری: بی جے پی کے سابق ایم ایل اے کے گھر سے لاکھوں کی چوری
پولیس نے 559 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ تین بدمعاشوں کو کیا گرفتار
ایک خاتون سمیت دو بنگلہ دیشی گرفتار۔
ریٹائرڈ کرنل اور اس کی اہلیہ کے ساتھ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے نام پر 1.4 کروڑ روپے کا فراڈ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article میں سمجھتا ہوں کہ میرے پرفارم نہ کرنے سے ٹیم یہاں پہنچی: شاداب خان
Next Article پرائمری اور مڈل اسکول کے اساتذہ 24 تاریخ کو نکالیں گے مشعل جلوس۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?