• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شروعاتی کاروبار میں گھریلو شیئر بازار میں اتار- چڑھاو جاری
Business

شروعاتی کاروبار میں گھریلو شیئر بازار میں اتار- چڑھاو جاری

CliQ INDIA
Last updated: November 8, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

شروعاتی کاروبار میں گھریلو شیئر بازار میں اتار- چڑھاو جاری

نئی دہلی، 8 نومبر (ہ س)۔ گھریلو شیئر بازار میں آج شروعاتی کاروبار کے دوران مسلسل اتار چڑھاو کی صورت حال بنی ہوئی ہے۔ آج کے کاروبار کی شروعات معمولی اضافے کے ساتھ ہوئی تھی لیکن بازار کھلنے کے بعد خریدار اور فروخت کنندگان والے ایک دوسرے پر حاوی ہونے کی کوشش کرنے لگے جس کی وجہ سے حصص بازار کی چال بھی اوپر نیچے ہوتی رہی۔ کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے کے بعد سینسیکس 0.05 فیصد اور نفٹی 0.12 فیصد کے اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے کے بعد حصص بازار کے بڑے شیئروں میں، بی پی سی ایل، ڈاکٹر ریڈیز لیبارٹریز، اڈانی پورٹس، سپلا اور ایشین پینٹس کے شیئرس 3.46 فیصد سے لیکر 1.03 فیصد کے اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف بجاج فائنانس، آئی سی آئی سی آئی بینک، این ٹی پی سی، نیسلے اور ٹاٹا اسٹیل کے حصص 0.68 فیصد سے لیکر 0.29 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

ابھی تک کے کاروبار میں شیئر بازار میں 2,004 شیئروں میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1435 شیئرس منافع کماکر سبز نشان میں کاروبار کر رہے تھے جبکہ 569 حصص خسارے کے بعد سرخ نشان میں کاروبار کرہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 شیئروں میں سے 18 شیئرس خریداری کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 12 حصص سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئروں میں سے 36 شیئرس سبز نشان میں اور 14 شیئر سرخ نشان میں تجارت کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کا سینسیکس آج 159.55 پوائنٹس کی مضبوطی کے ساتھ 65,101.95 پوائنٹس پر کھلا۔ کاروبار شروع ہوتے ہی خریداروں اور فروخت کنندگان کے درمیان رسہ کشی کی صورتحال پیدا ہوگئی جس کی وجہ سے اس انڈیکس کی حرکت میں بھی مسلسل اتار چڑھاو آنے لگا۔ فروخت کے دباو میں، یہ انڈیکس سرخ نشان میں گر کر 64,895.74 پوائنٹس پر پہنچگیا۔ اسی طرح خریداری کی حمایت سے یہ 65,124 پوائنٹس تک پہنچنے میں کامیاب بھی رہا۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 30.75 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 64,973.15 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح، این ایس ای کے نفٹی نے آج 42.90 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 19,449.60 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ ابھی تک کے کاروبار میں اس انڈیکس کی حرکت میں مسلسل اتار چڑھاؤ آتا رہا ہے۔ خریداری کی حمایت سے، یہ انڈیکس 19,455.70 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ جبکہ فروخت کے دباو کی وجہ سے یہ سرخ نشان میں گرکر 19,403.85 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔ بازار میں مسلسلخریداری و فروخت کے درمیان تجارت کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 23.70 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 19,430.40 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

خام تیل 81 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
برآمدات میں کمی اور بازار میں بفر اسٹاک کی ریلیز کی وجہ سے پیاز کی قیمتوں میں کمی ہوئی: مرکزی حکومت
کیا سونیٹ کل نئی اوتار میں
بیورو آف انڈین اسٹینڈرڈز نے اسٹینڈرڈائزیشن میں 500 انٹرنشپ کی پیشکش کی۔ | BulletsIn
مضبوطی کا نیا ریکارڈ بنانے کے بعد، شیئر مارکیٹ میں گراوٹ ، سینسیکس اور نفٹی لال نشان میں بند ہوئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article انکیتا لوکھنڈے سوشانت سنگھ راجپوت کو یاد کر کے جذباتی ہو گئیں۔
Next Article غزہ میں اسرائیل کا محاصرہ، شہر کو چاروں طرف سے بند کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?