• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > سونے کی چمک مسلسل دوسرے دن مدھم ، بیشتر صرافہ بازارمیں کمی
Business

سونے کی چمک مسلسل دوسرے دن مدھم ، بیشتر صرافہ بازارمیں کمی

CliQ INDIA
Last updated: November 7, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 07 نومبر (ہ س)۔

دیوالی اور دھن تیرس کے ہفتے میں منگل کو مسلسل دوسرے کاروباری دن سونے کی قیمت میں گراوٹ کا رجحان دیکھا گیا۔ آج ملک کی مختلف صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط اور 22 قیراط سونے کی قیمت 100سے 150 روپے فی 10 گرام کم ہوگئی ہے۔ آج چاندی بھی اسی سطح پر تجارت کرتے ہوئے دیکھا گیا جس کی پیر کو زیادہ تر بلین مارکیٹوں میں 75,200 روپے فی کلو کی قیمت تھی۔

ملک کی راجدھانی دہلی میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 61,510 روپے فی 10 گرام رہی ، جب کہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 56,400 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح احمد آباد میں آج 24 قیراط سونا 61,410 روپے فی 10 گرام اور 22 قیراط سونا 56,300 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔ چنئی میں 24 قیراط سونے کی خوردہ قیمت 61,850 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی اور 22 کیرٹ سونے کی قیمت 56,700 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔ ان بڑے شہروں کے علاوہ ممبئی میں 24 کیرٹ سونا 61,360 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 56,250 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح کولکاتہ میں بھی 24 قیراط سونا 61,360 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 56,250 روپے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا۔

لکھنو¿ کے بلین مارکیٹ میں آج 24 کیرٹ سونا 61,510 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 56,400 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ پٹنہ میں 24 قیراط سونے کی قیمت بڑھ کر 61,410 روپے فی 10 گرام ہو گئی ہے ، جب کہ 22 کیرٹ سونا 56,300 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح جے پور میں 24 کیرٹ سونا 61,510 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 56,400 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔

ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح کرناٹک ، تلنگانہ اور اڈیشہ کے بلین بازاروں میں بھی آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ان تینوں ریاستوں کے دارالحکومتوں، بنگلورو ، حیدرآباد اور بھونیشور میں آج 24 کیرٹ سونا 61,360 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 56,250 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

عالمی دباؤ کے باوجود سینسیکس میں اضافہ ہوا جبکہ روپے کی کمزوری نے تشویش پیدا کردی۔
اتار چڑھاؤ کے درمیان بازار ملے جلے نتائج کے ساتھ بند ، سرمایہ کاروں نے 2.18 لاکھ کروڑ روپے کمائے | BulletsIn
اکتوبر میں تھوک مہنگائی صفر سے نیچے 1.21 فیصد پر آگئی۔
اسٹاک مارکیٹ کی 7 دن کی جاری تیزی میں بریک، سینسیکس اور نفٹی گراوٹ کے ساتھ بند ہوئے۔
اسٹاک مارکیٹ معمولی اضافے کے ساتھ بند، سینسیکس نے 182 پوائنٹس کی چھلانگ لگائی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سونے کی چمک مسلسل دوسرے دن مدھم ، بیشتر صرافہ بازارمیں کمی
Next Article کانگریس حکومت چھتیس گڑھ میں نکسل ازم کو روکنے میں ناکام: وزیر اعظم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?