• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > بھدوہی : چھیڑ چھاڑ کے تنازع پر خونریز تصادم، 8 کے خلاف مقدمہ درج
Crime

بھدوہی : چھیڑ چھاڑ کے تنازع پر خونریز تصادم، 8 کے خلاف مقدمہ درج

CliQ INDIA
Last updated: October 28, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بھدوہی، 27 اکتوبر (ہ س)۔

گوپی گنج سٹی میں منعقدہ میلے میں فقرہ کشی سے شروع ہوا تنازعہ خونی تصادم میں بدل گیا۔ دونوں فریق میں لڑائی ہوئی اس میں چاقوؤں کا استعمال کیا گیا اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے تمام زخمیوں کو علاج کے لیے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر گوپی گنج میں داخل کروایا۔ اس معاملے میں دونوں طرف کے زخمیوں کی شکایت پر آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ میناکشی کاتیان کی ہدایت پر، پولیس نے جمعہ کو گوپی گنج نگر کے انجہی موہال کے کبوترناتھ مندر کے پاس جمعرات کی رات ہوئے خونریز تصادم میں دونوں طرف سے چار چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ زخمی رئیس کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے بھکھاری پور کے چار لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ تنازعہ کی وجہ چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ بھاگوت پور کے کچھ نوجوانوں اور دوسری طرف کے نوجوانوں جو غبارہ بیچنے والے کے پاس موجود تھے، کے ساتھ جھگڑا ہوا، اس لڑائی میں چاقو بازی کی بھی واردات ہوئی۔

بھاگوت پور کے رہنے والے رئیس احمد نے جمعرات کی رات تھانے میں شکایت کی اور بتایا تھا کہ اس نے کبوترناتھ مندر کے پاس غبارے کی دکان لگائی تھی ۔ اس کے دوست آفتاب، رئیس، واجد اور توفیق بھی دکان کے قریب موجود تھے۔ اسی دوران اچانک چار لوگ وہاں پہنچے اور چاقو نکال کر مارنا شروع کر دیا۔ جس کی وجہ سے چاروں زخمی ہوگئے۔ واقعہ کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔ زخمیوں کی شکایت پر پولیس نے بھگوت پور کے رہنے والے آشیش بند، بھیکھاری پور کے رہنے والے کشن بند، اودھیش بند اور انیش بند کے خلاف مختلف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ جبکہ ملزم فریق کا دعویٰ ہے کہ یہ جھگڑا چھیڑ چھاڑ کی وجہ سے ہوا۔ گوپی گنج کوتوالی میں دوسرے فریق کی شکایت پر چار لوگوں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

اعظم گڑھ: بیٹے نے باپ کو ڈنڈے سے پیٹ کر مار ڈالا | BulletsIn
پنجاب پولیس نے منشیات فروش کو 15 کلو ہیروئن سمیت گرفتار کر لیا۔
اعظم گڑھ : پولیس انکاونٹر میں دو بدمعاش زخمی
296 گرام براؤن شوگر سمیت تین ملزمان گرفتار
ہند بنگلہ دیش سرحد پر 29 لاکھ روپے کے سونے کے ساتھ خاتون گرفتار ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فلم 'کانتارا' ہندوستان کے 54ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں دھوم مچائے گی
Next Article ایئر انڈیا نے کیپٹن کلاس گوئرش کو بطور سی او او مقرر کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?