• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جمہوری ملک میں میڈیا کا کردار بہت اہم: سابق نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر حامد انصاری
Regional

جمہوری ملک میں میڈیا کا کردار بہت اہم: سابق نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر حامد انصاری

CliQ INDIA
Last updated: October 24, 2023 7:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ریڈیئنس ویکلی کے 60 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں سابق نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر حامد انصاری نے کہا کہ میڈیا سرکار کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھتا ہے۔

نئی دہلی،23اکتوبر(ہ س)۔

‘ریڈیئنس ویکلی’ کے 60 سال مکمل ہونے پر انڈیا انٹرنیشنل سینٹر ، نئی دہلی میں ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر حامد انصاری کے علاوہ ریڈیئنس کے محبین، خیر خواہ، ماہرین تعلیم ، دانشوران، صحافیوں اور ملی و سماجی قائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر مہان خصوصی ڈاکٹر حامد انصاری نے اپنا کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ‘ جمہوری ملک میں میڈیا کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔یہ عوام میں ا?گاہی، تعلیم ، بیداری اور قومی قوانین کے تئیں عوام میں بیداری پیدا کرنے میں اہم رول ادا کرتا ہے۔ میڈیا ہی ایک ایسا شعبہ ہے جو حکومتی پالیسیوں اور کاروائیوں پر گہری نظر رکھتا ہے اور حکومت کی کوتاہیوں کی نشاندہی کرتا ہے۔

بی بی سی کے سابق صحافی ستیش جیکب نے میڈیا اور ہندوستانی مسلمانوں پر بات کرتے ہوئے میڈیا کے کردار پر تفصیل سے بات کی اور کہا کہ موجودہ دور میں صرف مسلمان ہی نہیں میڈیا کو بھی خطرات اور مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کا حصہ ہونے کے ناطے مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں ہے کہ میڈیا نے ہمیں مایوس کیا ہے۔ ایک میڈیا کو ایمانداری کے ساتھ اپنا کردار جس طرح نبھانا چاہئے ، اس میں وہ کامیاب نہیں ہے۔بورڈ آف اسلامک پبلی کیشنز کے چیئرمین پروفیسر محمد سلیم انجینئر پروگرام کی صدارت کررہے تھے۔ انہوں نے سامعین کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 60 سالوں میں ریڈینس نے بے آواز، دبے کچلے و محروم و مظلوم لوگوں کی آواز بننے اور ہندوستانی سماج کی خدمت کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ ہفتہ وار (ریڈینس )ابتدا سے ہی انصاف، سچائی اور مسلمانوں و دیگر اقلتیوں ، قبائلیوں اور کمزور طبقات کے لیے آواز اٹھاتا رہا ہے۔ قبل ازیں ہفت روزہ کے چیف ایڈیٹر پروفیسر اعجاز احمد اسلم نے اپنے افتتاحی خطاب میں ریڈینس کے اب تک کے سفر پر روشنی ڈالی۔اس موقع پر ریڈینس کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے والوں کو شال اور میمنٹو پیش کرکے ان کی عزت افزائی کی گئی۔ ان میں انتظار نعیم، اے یو آصف ، سید نور الزماں، سید خلیق احمد، عبد الباری مسعود کے اسماءشامل ہیں۔پروگرام کی نظامت بورڈ آف اسلامک پبلی کیشنز کے سکریٹری سید تنویر احمد نے کی اور ہفتہ وار کے ایڈیٹر جناب سکندر اعظم نے سامعین کا شکریہ ادا کیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات: میندولا نے حاصل کی سب سے بڑی جیت، سب سے کم ووٹوں سے جیتے ارون بھیماود
مرکزی وزیر نے لداخ میں پاور اینڈ ہاؤسنگ محکموں کا جائزہ لیا | BulletsIn
دہلی میں گندگی کے خلاف ویلفیئر پارٹی نے مہم چھیڑنے کا اعلان کیا
راہل کے دورے کے دوران لگائے گئے پوسٹر میں راہل، اکھلیش، تیجسوی کو برہما، وشنو، مہیش کے طور پر دکھایا گیا
ای گورننس کرپشن کو روکے گی: دھامیوزیر اعلیٰ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کاندیولی میں عمارت میں آگ لگنے سے دو افراد ہلاک، تین زخمی
Next Article پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 91 ڈالر فی بیرل کے قریب
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?