• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > اینٹی رومیو مہم میں چھ ماہ میں 7563 مقدمات درج، 9512 گرفتار
Regional

اینٹی رومیو مہم میں چھ ماہ میں 7563 مقدمات درج، 9512 گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 3:19 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

لکھنؤ، 16 اکتوبر (ہ س) اینٹی رومیو اسکواڈ اتر پردیش میں سڑک چھاپ عا شقوں اورمنچلوں کے خلاف خصوصی مہم چلا رہا ہے۔ چھ ماہ تک جاری رہے آپریشن میں 1678 ایکشن لیا گیا ،اس کارروائی میں 3324 مرد اور 4090 خواتین پولیس اہلکار شامل ہیں۔ اسکواڈ نے سڑک چھاپ عاشقوں کی شناخت کے لیے ریاست میں 30,76,246 مقامات کی جانچ کی۔ ان میں اسکول، عوامی مقامات جیسے چوراہا، بازار، مال، پارکس اور دیگر مقامات شامل ہیں۔ ان مقامات پر کل 1,34,33,261 افراد کی جانچ کی گئی۔

اس دوران 7563 مقدمات درج کیے گئے، 9512 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ جبکہ 48,92,991 افراد کو وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا۔ اینٹی رومیو اسکواڈ نے پوری ریاست میں زون اور کمشنریٹ کی سطح پر کارروائی کی۔

ڈائرکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے پیر کو بتایا کہ حکومت کے ارادے کے مطابق ریاست میں بیٹیوں اور خواتین کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے اینٹی رومیو اسکواڈ شرپسندوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے وقتاً فوقتاً مہم چلاتا ہے۔

اس سلسلے میں اسکواڈ کے ذریعہ ریاست بھر میں 6 ماہ م تکا ایک خصوصی مہم چلائی گئی۔ ایسی صورتحال میں زون کی سطح پر کارروائی کے لیے 8 زونز میں 1413 اینٹی رومیو اسکواڈز کو فعال کیا گیا جن میں 2977 مرد پولیس اہلکار اور 3499 خواتین پولیس اہلکار شامل تھے ۔ اسکواڈ نے سڑک چھاپ عاشقوں کی شناخت کے لیے ریاست میں 25,40,012 مقامات کی جانچ کی۔

ان میں اسکول، عوامی مقامات جیسے چوراہا، بازار، مال، پارکس اور دیگر مقامات شامل ہیں۔ ان مقامات پر کل 97,75,616 افراد کو چیک کیا گیا۔ اس دوران 7097 مقدمات درج کیے گئے، جب کہ 8951 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ 44,31,216 افراد کو وارننگ کے ساتھ چھوڑ دیا گیا ۔

اینٹی رومیو اسکواڈ نے آگرہ زون میں سب سے زیادہ کارروائی کی، جہاں 474493 مقامات کی جانچ کرتے ہوئے 12,73,120 افراد کو چیک کیا گیا۔ 637 مقدمات درج کیے گئے جبکہ 1114 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ اسی طرح بریلی زون دوسرے نمبر پر، لکھنؤ زون تیسرے نمبر پر، وارانسی چوتھے اور گورکھپور زون پانچویں نمبر پر ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ریاست کے سات کمشنریٹس میں 265 اینٹی رومیو اسکواڈز کو فعال کیا گیا ہے جن میں 347 مرد پولیس اہلکار اور 591 خواتین پولیس اہلکار شامل ہیں۔ اسکواڈ نے ملزمین کی شناخت کے لیے ریاست میں 5,36,234 مقامات کی جانچ کی۔ ان مقامات پر کل 36,57,645 افراد کی جانچ کی گئی۔ اس دوران 466 مقدمات درج کیے گئے، جبکہ 561 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ 4,61,775 افراد کو وارننگ کے ساتھ رہا کیا گیا۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

دریائے گنگا میں ڈوب کر باپ بیٹے کی موت ۔
چودھری لال سنگھ کا کانگریس میں شامل ہونے کے بعد جموں پہنچنے پر والہانہ استقبال
پرائیویٹ ہاؤسنگ کمپلیکس میں پولنگ بوتھ قائم کرنے کی تجویز کے خلاف رائے عامہ جمع کرے گی ترنمول کانگریس
کانگریس پارٹی ہندو اور سناتن مخالف:سمراٹ چودھری
بیجاپور: کلکٹر نے 15 اپریل کو نکسل بند کو ناکام بنانے کی اپیل کی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی آر آئی فورم میں شرکت کیلئے نیپال کے وزیراعظم چین روانہ
Next Article برج بھوشن سنگھ کے خلاف الزامات عائد کرنے کی سماعت 19 اکتوبر کو ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?