• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ہوم گراونڈ پرپہلے ہی میچ میں یوپی یودھا نے بنگلورو بلز کو 1 پوائنٹ سے دی شکست
Sports

ہوم گراونڈ پرپہلے ہی میچ میں یوپی یودھا نے بنگلورو بلز کو 1 پوائنٹ سے دی شکست

CliQ INDIA
Last updated: December 30, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
5 Min Read
SHARE

ہوم گراونڈ پرپہلے ہی میچ میں یوپی یودھا نے بنگلورو بلز کو 1 پوائنٹ سے دی شکست

نوئیڈا، 30 دسمبر (ہ س)۔ شہید وجے سنگھ پتھک انڈور اسٹیڈیم میں جمعہ کی شب کھیلے گئے پرو کبڈی لیگ (پی کے ایل) کے 10ویں سیزن کے نوئیڈا لیگ کے دوسرے میچ میں میزبان یوپی یودھاز کا مقابلہ بنگلورو بلز سے ہوا، جسے میزبان ٹیم نے 33-34 کے فرق سے جیت لیا۔ بلز نے آخری لمحات میں سشیل (8 پوائنٹس) کی بدولت زبردست واپسی کی لیکن ایک پوائنٹ سے اپنی شکست نہیں بچا سکی۔

اس میچ میں پردیپ نروال نے یوپی کے لیے سپر 10 اسکور کیا جبکہ سریندر گل نے سات پوائنٹ بنائے۔ بیلز نے ریڈنگ (21 پوائنٹس) میں بہتر مظاہرہ کیا لیکن دو بار آل آوٹ ہونا مہنگا ثابت ہوا۔ سشیل کے علاوہ بھرت نے بھی بلز کے لیے 8 پوائنٹس بنائے۔ سیزن کی تیسری جیت نے یوپی کو آٹھویں پوزیشن پر پہنچا دیا ہے۔ بلز کو 9 میچوں میں چھٹی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

میچ کی دوسری ریڈ پر پردیپ پکڑے گئے اور پھر بھرت نے یوپی کے دفاع کو گچا دے کر اپنی ٹیم کو 1-3 کی برتری دلائی لیکن دفاعی غلطی کی وجہ سے گل نے دو پوائنٹس لے کر گئے اور پردیپ کو زندہ کرکے اسکور برابر کردیا۔ پردیپ حالانکہ اگلی ڈو اور ڈائی ریڈ پر پکڑے گئے۔ گل نے انہیں پھر ریوائز کرا لیا لیکن بلز کے دفاع نے اسے تیسری بار پکڑ لیا۔

پھر بھرت نے ریڈ پوائنٹ کے ساتھ بلز کو 5-7 سے آگے کر دیا لیکن گِل نے رننگ ہینڈ ٹچ کے ساتھ 10 منٹ کے اندر اسکور کو 7-6 کر دیا۔ وقفے کے بعد بلز نے دوبارہ دو پوائنٹ کی برتری حاصل کر لی۔ پردیپ 6 منٹ سے باہر تھے لیکن گل مسلسل پوائنٹس لے رہے تھے لیکن ڈو اور ڈائی میں بلز نے پہلی بار انہیں کیچ کر کے 8-11 کی برتری حاصل کی۔ یوپی کے لیے سپر ٹیکل آنا تھا۔ بھرت گئے اور پکڑے گئے۔

یوپی نے اسکور کو 11-10 تک پہنچا دیا۔ یوپی کے دفاع کی کمان سنبھال رہے سمت نے پھر اسکور کو 11-11 کر دیا۔ پردیپ نے دوبارہ زندہ کیا اور تین ریڈ میں چار پوائنٹس حاصل کر کے یوپی کو ہاف ٹائم میں 13-15 سے آگے کر دیا لیکن بلز کو آل آوٹ کا خطرہ تھا۔ ہاف ٹائم کے فوراً بعد یوپی نے بیلز کا پلندہ باندھ 14-18 کی برتری حاصل کر لی۔ پردیپ نے اگلی ریڈ پر بھی ایک پوائنٹ حاصل کیا اور برتری کو بڑھا کر پانچ کر دیا۔

پھر دفاع نے بھرت کو پکڑ لیا۔ اس کے بعد گل نے دفاع کو چکما دیا اور برتری کو 15-21 تک بڑھا دیا لیکن اگلی ریڈ پر پکڑے گئے۔ امن نے ڈو اور ڈائی ریڈ پر پردیپ کو پکڑ کر اسکور 21-18 تک پہنچا دیا لیکن نتیش نے بھرت کا شکار کر کے اسکور کو برابر کر دیا۔ ریوائز ہوکر آئے سرجیت نے پردیپ کا شکار کرکے اسکور کو 23-20 تک پہنچا دیا۔ یوپی 30 منٹ کے اختتام پر 22-24 سے آگے تھی۔

پردیپ باہر تھے اور اسی دوران بیلز نے گل کو پکڑ لیا۔ سمت نے وکاس کا شکار کرکے پردیپ کو زندہ کیا اور ہائی- 5 بھی مکمل کیا۔ پھر پردیپ نے ٹچ پوائنٹ کے ساتھ گل کو ریوائز کرالیا۔ پردیپ نے اگلی ریڈ پر بھی ایک پوائنٹ حاصل کیا۔ اس کے بعد یوپی ڈیفنس نے نیرج کا شکار کرکے لیڈ 5 کی کر دی۔

نیرج نے حالانکہ دو پوائنٹ کی ریڈ کے ساتھ اپنے ساتھی کو زندہ کیا، لیکن بھرت کا شکار کرکے یوپی نے دوسری بار بلز کو آل آوٹ کیا اور 26-33 کی برتری حاصل کی۔ اسی دوران پردیپ نے اپنا تیسرا سپر 10 مکمل کیا۔ بلز کی واپسی کے امکانات کم ہوتے جارہے تھے لیکن سشیل کی بدولت ان کی کوششیں جاری رہیں۔ تمام تر کوششوں کے باوجود بلز ایک پوائنٹ سے ہار گئے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ولیمسن بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے ابتدائی میچ سے باہر ہوئے | BulletsIn
آسٹریلین اوپن 2025: میڈیسن کیز نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی | BulletsIn
تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے ڈی گوکیش کو ایف آئی ڈی ای کینڈیڈیٹس ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارکباد دی
اولمپک کوالیفائر: اٹلی کی خواتین ہاکی ٹیم رانچی پہنچ گئی
اولمپک کانسہ کا تمغہ جیتنے والے سابق ہندوستانی ہاکی کھلاڑی مینوئل فریڈرکس نہیں رہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بھگوان شری رام کے 'پشپک' کے بعد، آج پھر ایودھیا میں اترے گا طیارہ
Next Article سلمان خان 'ویک اینڈ کا وار' میں منور اور عائشہ پر برسیں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?