• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ہاکی انڈیا نے ایف آئی ایچ اولمپک کوالیفائرز کے لیے 18 رکنی ہندوستانی خواتین ٹیم کا اعلان کیا
Sports

ہاکی انڈیا نے ایف آئی ایچ اولمپک کوالیفائرز کے لیے 18 رکنی ہندوستانی خواتین ٹیم کا اعلان کیا

CliQ INDIA
Last updated: December 31, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بنگلورو، 30 دسمبر (ہ س)۔ ہاکی انڈیا نے ہفتہ کو 13 سے 19 جنوری تک رانچی میں منعقد ہونے والے ایف آئی ایچ ہاکی اولمپک کوالیفائر 2024 کے لیے 18 رکنی ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔ ٹیم رانچی میں مقابلے میں سرفہرست تین ٹیموں میں سے ایک بننے اور پیرس 2024 اولمپکس کے لیے اہلیت حاصل کرنے کے مقصد کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

بھارت کو نیوزی لینڈ، اٹلی اور امریکہ کے ساتھ پول بی میں رکھا گیا ہے۔ دریں اثنا پول اے میں جرمنی، جاپان، چلی اور جمہوریہ چیک کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ہندوستان اپنی مہم کا آغاز 13 جنوری کو امریکہ کے خلاف کرے گا، اس کے بعد 14 جنوری کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کھیلے گا اور پھر 16 جنوری کو پول بی کے آخری میچ میں اٹلی کا مقابلہ کرے گا۔

ٹیم کے انتخاب پرہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی ہیڈ کوچ جینیک شوپمین نے کہا،”ایف آئی ایچ ہاکی اولمپک کوالیفائر 2024 ہمارے پیرس 2024 اولمپک سفر میں ایک اہم ٹورنامنٹ ہے۔ یہ ضروری ہے کہ ہم تمام کھلاڑیوں کی توقعات پر پورا اتریں۔ ٹیم قابلیت کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ محتاط غور و فکر کے بعد، ہم نے تمام محکموں میں بے پناہ مہارت اور تجربے کے ساتھ ایک متوازن ٹیم کا انتخاب کیا ہے۔ مزید برآں، سویتا اور وندنا نے اپنے کیریئر میں اب تک کئی بار ہائی پریشر کے حالات میں کام کیا ہے۔ بحیثیت کپتان اور نائب کپتان باقی ٹیم کی رہنمائی کے لیے لیس ہیں“۔

ایف آئی ایچ ہاکی اولمپک کوالیفائر 2024 کے لیے ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم حسب ذیل ہے:

گول کیپر- سویتا (کپتان)، بیچو دیوی کھریبام۔

ڈیفینڈر- نکی پردھان، ادیتا، ایشیکا چودھری، مونیکا۔

مڈفیلڈر- نشا، ویشنوی وٹل پھالکے، نیہا، نونیت کور، سلیمہ ٹیٹے، سونیکا، جیوتی، بیوٹی ڈنگ ڈنگ۔

فارورڈز- لالریمسیامی، سنگیتا کماری، دیپیکا، وندنا کٹاریہ۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

میلبورن رینیگیڈس نے ڈبلیو بی بی ایل 2024 کا خطاب جیتا | BulletsIn
الٹیمیٹ کھو-کھو: تیلگو کا مقصد چنئی کوئیک گنز کے ناقابل شکست سلسلے کو توڑنا ہے
دلیپ ٹرافی 2025: سنٹرل زون کے کپتان رجت پاٹیدار نے نارتھ ایسٹ زون کے خلاف سنچری بنائی
بنگلہ دیش نے زمبابوے سیریز کے لیے ٹی- 20 ٹیم کااعلان کیا، شانتو کپتانی کریں گے
دیپتی شرما کی آل راونڈ کارکردگی کی بدولت بھارت نے انگلینڈ کو واحد ٹیسٹ میچ میں 347 رنوں سے شکست دی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو ای ڈی نے ساتویں بار طلب کیا، اس سے پہلے وہ چھ بار حاضر نہیں ہوئے
Next Article منی پور میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?