• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ڈبلیو ٹی اے فائنلز: سبالینکا نے دفاعی چیمپئن کوکو گاف کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی
Sports

ڈبلیو ٹی اے فائنلز: سبالینکا نے دفاعی چیمپئن کوکو گاف کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

CliQ INDIA
Last updated: November 8, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ریاض، 7 نومبر (ہ س)۔ عالمی نمبر 1 ارینا سبالینکا نے سست آغاز کے باوجود واپسی کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن کوکو گاف کو 7-6(5)، 6-2 سے ہرا کر سیزن کے اختتام پر ہونے والے ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ اس جیت کے ساتھ ہی سبالینکا نے جیسکا پیگولا کے لئے بھی آخری چار میں جگہ یقینی بنادی ۔

تین سال قبل فائنل تک پہنچ چکی بیلاروس کی سبالینکا اس ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا خطاب جیتنے کی کوشش میں ہیں۔وہ اسٹیفی گراف گروپ میں سرفہرست رہیں اور یو ایس اوپن کے فائنل میں ان کا مقابلہ امریکی کھلاڑی امانڈا اینسیمووا سے ہوگا۔

دریں اثنا، امریکی کھلاڑی پیگولا کا مقابلہ فارم میں چل رہی قازقستان کی کھلاڑی ایلینا رایباکینا سے ہوگا جو سرینا ولیمز کے گروپ کی بہترین کھلاڑی کے طور پر سیمی فائنل میں داخل ہوئیں۔

گاف کا سرو پہلے میچ میں پیگولا کے خلاف شکست کے بعد سے ہی تشویش کا باعث تھا، لیکن سبالینکا کے خلاف انہوں نے جارحانہ ریٹرن گیم سے شروعات کرتے ہوئے بریک حاصل کیا اور 4-2 کی سبقت حاصل کی۔

تاہم، سبالینکا نے اہم مواقع پر بریک پوائنٹ بچاتے ہوئے میچ میں واپسی کی اور اسکور کو 5-5 سے برابر کردیا۔ پہلے سیٹ کے ٹائی بریک میں انہوں نے زبردست مقابلے کا جذبہ دکھاتے ہوئے جیت درج کی اور پھر دوسرے سیٹ میں 4-0 کی برتری حاصل کر مقابلے پر پوری طرح سے قبضہ کر لیا۔

27 سالہ سبالینکا نے آخر میں شاندار انداز میں میچ جیتا اورخطاب کے ایک قدم مزید قریب پہنچ گئیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

پرو کبڈی لیگ کا 11 واں سیزن 18 اکتوبر سے | BulletsIn
الٹیمیٹ کھو کھو کا دوسرا سیزن 24 دسمبر سے شروع
ایف آئی ایچ اولمپک کوالیفائر سے بین الاقوامی ہاکی میں واپسی کا لطف اٹھا رہی ہیںبیوٹی ڈنگ ڈنگ
آر سی بی کی آئی پی ایل 2026 کے میچ میں برتری کو بڑھانے کا ارادہ، ڈی سی کی جانب سے احیاء کی کوشش
کرکٹ کے شائقین نے انڈیا نیوزی لینڈ میچ کے ٹکٹوں کو لے کر اسٹیڈیم کے باہر ہنگامہ کھڑا کر دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہلی کے سابق وزیر سومناتھ بھارتی مفرور قرار، رائے بریلی کی عدالت نے وارنٹ جاری کیا
Next Article مائیکل جیکسن کی بائیوپک کا ٹیزر ریلیز
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?