• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ورلڈ کپ 2023:ہندوستان نے لگایا جیت کا سکسر ،انگلینڈ کو 100رنوں سے شکست دی
Sports

ورلڈ کپ 2023:ہندوستان نے لگایا جیت کا سکسر ،انگلینڈ کو 100رنوں سے شکست دی

CliQ INDIA
Last updated: October 30, 2023 7:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

لکھنؤ ،29اکتوبر (ہ س )۔

انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان ورلڈ کپ 2023 کا 29 واں میچ لکھنؤکے ایکانا اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ بھارت نے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے کر جیت کا سکس لگا دیا ہے ۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندستان پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پر پہنچ گیا ہے۔

بھارت کے 230 رنز کے جواب میں دفاعی چمپئن انگلینڈ کی ٹیم 34.5 اوورز میں 129 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ انگلینڈ کی جانب سے لیام لیونگسٹن (27) نے سب سے زیادہ رنز بنائے۔ سمیع نے چار انگلش بلے بازوں کو پویلین بھیجا۔ جبکہ بمراہ نے تین اور کلدیپ نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ ایک وکٹ جڈیجہ کے نام رہی۔

اس سے قبل بھارتی ٹیم کی شروعات خراب رہی اور 12ویں اوور تک شبھمن گل (09)، ویرات کوہلی (00) اور شریس ایر (04) 40 کے مجموعی اسکور کے ساتھ پویلین لوٹ گئے۔

تین وکٹیں تیزی سے گرنے کے بعد کپتان روہت شرما اور کے ایل راہول نے چوتھی وکٹ کے لیے 91 رنوں کی شراکت بنا کر بھارتی ٹیم کو میچ میں واپس لانے کی کوشش کی۔ ایسے وقت میں جب ایسا لگ رہا تھا کہ بھارتی ٹیم دوبارہ کنٹرول میں آگئی ہے، ڈیوڈ ولی نے کے ایل راہل کو آوٹ کرکے بھارت کو چوتھا جھٹکا دیا۔ راہل نے 58 گیندوں میں 3 چوکوں کی مدد سے 39 رن بنائے۔ یہ وکٹ 31ویں اوور میں 131 کے مجموعی سکور پر گری۔ راہل کے آو¿ٹ ہونے کے بعد سوریہ کمار یادو نے کپتان روہت کے ساتھ مل کر اننگ کو آگے بڑھایا۔

37ویں اوور میں اننگ کو تیز کرنے کے لئے روہت نے عادل رشید کی گیند پر چھکا لگانے کی کوشش کی اور لیام لیونگسٹون نے مڈ وکٹ پر شاندار کیچ لیا۔ روہت نے 101 گیندوں میں 10 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 87 رن بنائے۔ روہت کے آو¿ٹ ہونے کے بعد بھارتی وکٹیں تیزی سے گرنے لگیں اور ٹیم 50 اووروں میں 9 وکٹوں پر 229 رن ہی بنا سکی۔ کلدیپ یادیو 9 رنز بنانے کے بعد ناٹ آو¿ٹ رہے۔ وہیں جسپریت بمرا اننگز کی آخری گیند پر رن آو¿ٹ ہوئے۔

انگلینڈ کی جانب سے ڈیوڈ ولی نے 3، کرس ووکس اور عادل رشید نے 2، 2 اور مارک ووڈ نے 1 وکٹ حاصل کی۔

You Might Also Like

اکیڈمی کے دو نئے ارکان ہاکی انڈیا میں شامل
کپل شو: جب شریاس ایئر کو اسٹیڈیم میں لڑکی پسند آئی، آئی پی ایل میچ کے دوران کیا کچھ ایسا
پریمیئر لیگ کلب لیورپول نے آرنے سلاٹ کو اپنا نیا منیجر مقرر کیا | BulletsIn
آئی ایس ایل: بنگلورو ایف سی کے خلاف گھریلو میچ میں مضبوط واپسی کے لیے تیار اڈیشہ
ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے آخری میچ کے بعد تیز گیندبازی کوچ کا عہدہ چھوڑ دیں گے ایلن ڈونالڈ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تلنگانہ کی بی آر ایس حکومت ہر محاذ پر ناکام: کھڑگے
Next Article ورلڈ کپ 2023:ہندوستان نے لگایا جیت کا سکسر ،انگلینڈ کو 100رنوں سے شکست دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?