• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > سب جونیئر مینز ہاکی اکیڈمی چمپئن شپ (زون اے): راؤنڈ گلاس پنجاب سیمی فائنل میں
Sports

سب جونیئر مینز ہاکی اکیڈمی چمپئن شپ (زون اے): راؤنڈ گلاس پنجاب سیمی فائنل میں

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 8 دسمبر (ہ س)۔

پہلی ہاکی انڈیا سب جونیئر مینز اکیڈمی چمپئن شپ 2023 کے چھٹے دن (زون اے)، راو¿نڈ گلاس پنجاب ہاکی کلب اکیڈمی نے سب جونیئر زمرہ میں اپنا میچ جیت کر پول بی میں سرفہرست رہنے کے لیے اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔

راو¿نڈ گلاس پنجاب ہاکی کلب اکیڈمی نے لگاتار تین میچ جیتے:

سب جونیئر کیٹگری میں راو¿نڈ گلاس پنجاب ہاکی کلب اکیڈمی نے گھمن ہیرا رائزرز اکیڈمی کو 10-1 سے شکست دی۔ گھمن ہیرا رائزرز اکیڈمی کے یووراج سنگھ (6′) نے میچ کا پہلا گول کیا، لیکن یہ میچ میں ان کے لیے خوشی کا واحد لمحہ تھا کیونکہ راو¿نڈ گلاس پنجاب ہاکی کلب اکیڈمی نے اس کے بعد 10 گول کیے تھے۔ پنجاب کے لیے امندیپ (14’، 47’، 49′) نے تین، سنی (36’، 60′) نے دو، چرنجیت سنگھ (8′)، گرجوت سنگھ (11′)، سیموئل (16′)، راج بھر ساجن (27′) اور ورندر سنگھ (51′) نے 1-1 گول کیا۔ پنجاب نے پول بی میں ٹاپ کر کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ دریں اثنا، شکست کے باوجود گھمن ہیرا رائزر اکیڈمی نے اپنے پول میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

اب 09 دسمبر کو پہلے سیمی فائنل میں ایچ اے آر ہاکی اکیڈمی کا مقابلہ گھمن ہیرا رائزر اکیڈمی سے ہوگا اور دوسرے سیمی فائنل میں راو¿نڈ گلاس پنجاب ہاکی کلب اکیڈمی کا مقابلہ راجہ کرن ہاکی اکیڈمی سے ہوگا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

تھوتھکوڈی میں سیلاب سے متاثرہ مکانات کی تزئین کاری کے لیے پی کے ایل کی رقم عطیہ کریں گے مساناموتھو لکشینن
چکر کیا اولمپک انگوٹھوں کی عمق: اہم تجزیہ
باکسنگ ڈے ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 187 رنز پر 6 وکٹیں گنوا ئیں، مارش سنچری بنانے سے محروم
آئی سی سی چیلنج لیگ بی: میزبان یوگنڈا سنگاپور کے خلاف مہم کا آغاز کرے گا | BulletsIn
پیراگوئے نے برائٹن فارورڈ جولیو اینکسو کو اولمپک فٹ بال ٹیم میں شامل کیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دھرم نگری کے ساتھ وکاس کی نگری بھی بن رہا ہے اترا کھنڈ: وزیر اعظم
Next Article اداکار انیل کپور نے ‘ نائک ٹو’ کے حوالے سے دیا بڑا بیان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?