• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > جیوتی سریکھا وینم نے تاریخ رقم کی، عالمی کپ فائنل میں کانسے کا تمغہ جیتا
Sports

جیوتی سریکھا وینم نے تاریخ رقم کی، عالمی کپ فائنل میں کانسے کا تمغہ جیتا

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نانجنگ (چین)، 18 اکتوبر (ہ س)۔ ہندوستان کی اسٹار تیر انداز جیوتی سریکھا وینم نے تاریخ رقم کردی ہے۔ انہوں نے عالمی کپ فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسے کا تمغہ جیتا۔ جیوتی یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی ہندوستانی خاتون کمپاو¿نڈ آرچر بن گئی ہیں۔ ایشیائی کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والی جیوتی نے عالمی نمبر 2 ایلا گبسن (برطانیہ) کو 150-145 سے ہرا کر شاندار انداز میں کامیابی حاصل کی۔ جیوتی نے مقابلے میں 15 میں سے 15 تیروں پر بہترین 10 اسکور کیے اور کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔

29 سالہ جیوتی نے کوارٹر فائنل میں امریکہ کے الیکسس روئز کو 143-140 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا آغاز کیا تھا۔ سیمی فائنل میں، ان کا مقابلہ عالمی نمبر 1 اینڈریا بیسیرا (میکسیکو) سے ہوا، جہاں وہ قریبی مقابلہ 143-145 سے ہار گئیں۔ جیوتی نے تیسرے اینڈ کے بعد 87-86 کی برتری حاصل کی، لیکن بیسیرا نے چوتھے اینڈ میں تینوں تیروں پر 10 پوائنٹس اسکور کرکے ٹیبل کا رخ موڑ دیا۔بیسیرا نے آخری اینڈ بھی 29-28 سے جیت کر فائنل میں جگہ کو یقینی بنایا۔

تاہم، جیوتی نے کانسے کے تمغے کے میچ میں زبردست واپسی کر تے ہوئے پانچوں ایند میں لگاتار 10 پوائنٹس اسکور کرکے گبسن کو ہرا کر پوڈیم پر جگہ بنائی ۔ یہ جیوتی کا تیسرا ورلڈ کپ فائنل تھا۔ وہ اس سے قبل 2022 (ٹلاکس کالا) اور 2023 (ہرموسیلو) میں ابتدائی راو¿نڈ میں باہر ہو گئی تھیں۔ ایک اور ہندوستانی خواتین کمپاو¿نڈ تیر انداز مدھورا دھامنگاو¿نکر نے بھی ٹورنامنٹ میں حصہ لیا لیکن وہ میکسیکو کی ماریانا برنال سے 142-145 سے ہارنے کے بعد پہلے راو¿نڈ میں باہر ہوگئیں۔

رشبھ یادیو مردوں کے کمپاو¿نڈ ایونٹ میں ہندوستان کے واحد نمائندے ہیں، جو دن کے آخر میں جنوبی کوریا کے کم جونگہو کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کریں گے۔ کوئی بھی ہندوستانی آرچر اس بار ریکرو ایونٹ میں کوالیفائی نہیں کرسکا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

اے ایف سی ایشین کپ: تھائی لینڈ ناک آوٹ مرحلے میں، سعودی عرب نے عمان کو شکست دی
سی ایس کے نے راچن رویندرا، شاردول ٹھاکر کو خریدا، ہسرنگا بنیادی قیمت پر حیدرآباد میں شامل ہوئے۔
راجستھان رائلز نے ہائی اسکورنگ میچ میں آر سی بی کو مات دی جبکہ نوجوانوں کی شاندار کارکردگی اور جارحانہ بلے بازی نے میچ کے موڈ کو نئی تعریف دی
سونی پت: میرا گاوں میرا دیش ریزورٹ سے غیر ملکی خاتون اور دہلی کے نوجوان کی لاشیں بر آمد
الیجیندرو سانچیز لوپیز آئی لیگ 2023-24 کے بہترین کھلاڑی منتخب

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تمام ملازمین کو پولنگ کے دن با معاوضہ چھٹی ملے گی: الیکشن کمیشن
Next Article کمسن بیٹی سے زیادتی کرنے والا باپ گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?