• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > جگن موہن راو حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
Sports

جگن موہن راو حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

CliQ INDIA
Last updated: October 21, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

حیدرآباد، 21 اکتوبر (ہ س)۔ حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کے چھ عہدوں کے لیے جمعہ کو ہونے والے انتخابات کے بعد – صدر، نائب صدر، سکریٹری، جوائنٹ سکریٹری، خزانچی اور کونسلر کے لیے جمعہ کو ہوئے انتخابات کے بعد جگن موہن راو کو ایچ سی اے کا نیا صدر منتخب کیا گیا ہے۔

اس دوران دلجیت سنگھ نے نائب صدر کا عہدہ جیت لیا، دیوراج نئے سکریٹری بنے اور بسوراجو ایچ سی اے کے جوائنٹ سکریٹری کے طور پر منتخب ہوئے۔ سی جے شرینواس راؤ نے خزانچی کے عہدے پر اور سنیل اگروال نے کونسلر کے عہدے پر کامیابی حاصل کی ہے۔

نتائج کا اعلان ہونے کے فوراً بعد لوگوں نے پٹاخے پھوڑ کر اور پتیاں نچھاور کر کے نئے ممبران کے گروپ کا جشن منانا شروع کر دیا۔ ایچ سی اے کے انتخابات میں 170 سے زائد افراد نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ ووٹنگ جمعہ کو سہ پہر 3 بجے ختم ہوئی تھی۔

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ایچ سی اے کے سابق صدر محمد اظہر الدین سمیت کئی معروف شخصیات نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

ایچ سی اے کے انتخابات ستمبر 2022 میں ہونے والے تھے، تاہم، اس کے سابق صدر اظہر الدین کی طرف سے بے ضابطگیوں اور بدعنوانی کے الزامات کے بعد انہیں ملتوی کر دیا گیا تھا۔

یہ معاملہ سپریم کورٹ میں گیا اور ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے اس معاملے کو دیکھنے کے لیے جسٹس (ریٹائرڈ) لاوناگیشورا راو کی سربراہی میں ایک رکنی کمیٹی مقرر کی۔

اس ماہ کے شروع میں، ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کو قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بیک وقت دو عہدوں پر فائز رہنے کا قصوروار پائے جانے کے بعد نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔ وہ بیک وقت ایچ سی اے اور ڈیکن بلیو کرکٹ کلب دونوں کے صدر تھے۔

قبل ازیں، اظہر الدین اور ایچ سی اے کے کچھ سابق عہدیداروں کے خلاف حیدرآباد کے اپل پولیس اسٹیشن میں ایچ سی اے کے فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

فتح کے جشن کے بعد کنگ کوہلی انوشکا سے ملنے لندن گئے | BulletsIn
سال 2023: اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے سے محروم رہنے کے باوجود ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی شاندار رہی کارکردگی
تیلگو ٹائٹنز نو سال بعد پلے آف میں، کوچ کرشن کمار ہڈا نے کہا – ٹیم اب اور بھی جارحانہ نظر آئے گی۔
اینجیلو میتھیوز کا دعویٰ- وہ دو منٹ کے اندر کریز پر آگئے تھے، ان کے پاس ویڈیو ثبوت ہیں
آئی سی سی میں بڑی تبدیلی : چیف ایگزیکٹو جیوف ایلارڈس نے استعفیٰ دیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کیلاش ستیارتھی سمیت 29 نوبل انعام یافتہ افراد کی اپیل، اسرائیل حماس جنگ میں بچوں کی حفاظت یقینی بنائیں
Next Article کٹرینہ ٹائیگر 3 کے گانے لیکے پربھو کا نام میں 7 خوبصورت روپوں کے ساتھ انٹرنیٹ پر آگ لگائیں گی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?