• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > جمناسٹک نیشنل چمپئن شپ: راکیش پاترا آل راونڈ میں سرفہرست، ریلوے نے آرٹسٹک ٹیم کے زمرے میں جیتا طلائی کا تمغہ
Sports

جمناسٹک نیشنل چمپئن شپ: راکیش پاترا آل راونڈ میں سرفہرست، ریلوے نے آرٹسٹک ٹیم کے زمرے میں جیتا طلائی کا تمغہ

CliQ INDIA
Last updated: January 3, 2024 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جمناسٹک نیشنل چمپئن شپ: راکیش پاترا آل راونڈ میں سرفہرست، ریلوے نے آرٹسٹک ٹیم کے زمرے میں جیتا طلائی کا تمغہ

بھونیشور، 3 جنوری (ہ س)۔ سینئر آرٹسٹک جمناسٹک نیشنل چمپئن شپ کے افتتاحی دن منگل کو بھونیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں جمناسٹک سنٹر میں کچھ دلکش پرفارمنس دیکھنے کو ملے۔

اڈیشہ کے راکیش کمار پاترا نے آل راونڈ کارکردگی میں سرفہرسات مقام حاصل کیا جبکہ ریلوے نے قومی چمپئن شپ کے پہلے دن 293.00 پوائنٹس کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا۔ سروسز نے 292.10 پوائنٹس کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا، جب کہ میزبان اڈیشہ نے 290.40 پوائنٹس کے ساتھ کانسے کا تمغہ جیتا۔

سدھارتھ داس، ڈائریکٹر، اسپورٹس اینڈ یوتھ سروسز اڈیشہ نے افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اڈیشہ اولمپک ایسوسی ایشن کے سکریٹری اویجیت پال اور اے ایم/این ایس انڈیا کے عہدیدار بھی اس موقع پر موجود تھے۔

راکیش نے 75.05 پوائنٹس کے ساتھ آل راونڈ میں سرفہرست مقام حاصل کیا۔ انہوں نے فلور ایکسرسائز پر 12.15، پومیل ہارس پر 11.35، رنگس پر 14.15، والٹ پر 12.75، پیریلل بارس پر 12.20 اور ہاریجانٹل بارس پر 12.45 پوائنٹس درج کئے۔

ریلوے کے سدھارتھ ورما 74.75 نمبر لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔انہوں نے فلور ایکسرسائز پر 11.30، پومیل ہارس پر 12.90، رِنگس پر 12.30، والٹ پر 13.55، پیریلل بارس پر 12.75 اور ہاریجانٹل بارس پر 11.95 نمبر حاصل کیے۔

سرویسز کے گورو کمار 74.65 نمبروں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ انہوں نے فلور ایکسرسائز پر 12.40، پومیل ہارس پر 11.45، رنگس پر 12.55، والٹ پر 12.45، پیریلل بارس پر 13.25 اور ہاریجانٹل بارس پر 12.55 نمبر حاص کئے۔

اولمپین دیپا کرماکر اور پرنتی نائک سینئر آرٹسٹک جمناسٹک نیشنل چیمپئن شپ 2024 کے دوسرے دن ایکشن میں ہوں گی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

اے سی بی نے مجیب، فاروقی اور نوین کے تئیں نرم رویہ اپنایا، سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا
الیکٹرانیکا اور پروڈکٹرونیکا انڈیا نے روہت شرما کو برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا
ہندوستانی ٹاپ لانگ جمپر مرلی سری شنکر گھٹنے کی انجری کے باعث پیرس اولمپکس سے باہر
اولمپکس 2024: اڈانی گروپ نے ہندوستانی کھلاڑیوں کے حوصلے بڑھانے کے لیے دیش کا گیت ایٹ اولمپک ہیش مہم کا آغاز کیا | BulletsIn
افغان کرکٹ کوچ نے کہا- ہمیں پوری ٹیم کی کارکردگی پر زور دینا ہوگا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اڈانی- ہنڈن برگ معاملے پر آج سپریم کورٹ سنائے گا فیصلہ
Next Article عامر کی بیٹی کی مہندی کی تقریب سلمان کے گھر ہوئی، شادی آج ہوگی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?