• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > تجربہ کار اسپنر امت مشرا 25 سال بعد پروفیشنل کرکٹ سے سبکدوش
Sports

تجربہ کار اسپنر امت مشرا 25 سال بعد پروفیشنل کرکٹ سے سبکدوش

CliQ INDIA
Last updated: September 5, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت اور تجربات بانٹنے کے لیے تیار

نئی دہلی، 04 ستمبر (ہ س)۔ ہندوستانی کرکٹ کے تجربہ کار لیگ اسپنر امت مشرا نے جمعرات کو پیشہ ورانہ کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کردیا۔ تقریباً 25 سال پر محیط کیریئر میں مسلسل اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے مشرا نے کہا کہ یہ فیصلہ بار بار چوٹ لگنے اور نئی نسل کو موقع دینے کی سوچ کی وجہ سے لیا گیا ہے۔

امت مشرا نے اپنے کیریئر کے دوران ہندوستانی ٹیم کے لیے کئی یادگار اسپیل پھینکے۔ انہوں نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی اسپن سے بلے بازوں کو پریشان کیا۔ وہ آئی پی ایل کے کامیاب ترین گیند بازوں میں سے ایک تھے اور انہوں نے کئی ہیٹ ٹرکیں کیں۔ محنت، نظم و ضبط اور کرکٹ کے جذبے نے انہیں لاکھوں نوجوانوں کے لیے تحریک بنا دیا۔

ریٹائرمنٹ پر امت مشرا نے کہا، کرکٹ کے یہ 25 سال میری زندگی کے لیے ناقابل فراموش رہے، میں بی سی سی آئی، انتظامیہ، ہریانہ کرکٹ ایسوسی ایشن، سپورٹ اسٹاف، اپنے ساتھیوں اور اہل خانہ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ میں خاص طور پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی محبت اور حمایت مجھے ہر جگہ ملی۔ کرکٹ نے مجھے بے شمار یادیں اور تجربات دیے ہیں، جنہیں میں اپنی باقی زندگی میں گزاروں گا۔

ریٹائرمنٹ کے بعد مشرا نے اشارہ دیا کہ وہ کرکٹ سے وابستہ رہیں گے۔ کوچنگ ہو، کمنٹری ہو یا نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی، وہ ہر طرح سے کرکٹ کو واپس دینا چاہتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر بھی متحرک رہیں گے اور مداحوں سے جڑے رہیں گے۔ امت مشرا کی وراثت صرف اعدادوشمار تک محدود نہیں ہے، بلکہ ان کا تجربہ اور سمجھ بوجھ آنے والی نسلوں کے لیے ایک قیمتی ورثہ ثابت ہوگا۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

ایم آئی بمقابلہ پی بی کے ایس آئی پی ایل 2026 لائیو کلش: روہت شرما، ہاردک پانڈیا کی قیادت میں شو ڈاؤن
چائنا ماسٹرز بیڈمنٹن: سرفہرست خاتون کھلاڑی این سے ینگ اور گنٹنگ اینتھونی سینی سکا دوسرے دور میں ہارے
راجکوٹ ٹیسٹ: بھارت نے دوسری اننگز 430 رنز پر ڈیکلیئر کر دی، یشسوی کی ڈبل سنچری، انگلینڈ کو 557 رنوں کا ہدف
جمیکا کے ایتھلیٹ کرسٹوفر ٹیلر 30 ماہ کے لیے معطل
پیرس پیرا لمنپکس 2024 سے قبل معذور کھلاڑیوں کو قابل رسائی شراکت دار کی فراہم قابل تعریف | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ناگپور میں اسلحہ ساز کمپنی میں دھماکہ، سپروائزر ہلاک، 16 مزدور زخمی
Next Article پرم سندری باکس آفس پر ٹھنڈی پڑی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?