• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > بنگلورو ایف سی کے خلاف ہیڈ کوچ کے جھٹکے سے نکلنے کی کوشش کرے گی ممبئی سٹی ایف سی
Sports

بنگلورو ایف سی کے خلاف ہیڈ کوچ کے جھٹکے سے نکلنے کی کوشش کرے گی ممبئی سٹی ایف سی

CliQ INDIA
Last updated: December 8, 2023 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بنگلورو ایف سی کے خلاف ہیڈ کوچ کے جھٹکے سے نکلنے کی کوشش کرے گی ممبئی سٹی ایف سی

بنگلورو، 8 دسمبر (ہ س)۔ ممبئی سٹی ایف سی کی ٹیم ایک ماہ سے زیادہ عرصے کے بعد انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 20-2023 کے ایکشن میں واپس آگئی ہے۔ ممبئی کا مقابلہ آج رات شری کانتیراوا اسٹیڈیم میں میزبان بنگلورو ایف سی سے ہوگا۔ آئی لینڈرز کو گزشتہ ماہ اس وقت بڑا دھچکا لگا جب ان کے ہیڈ کوچ ڈیس بکنگھم نے ممبئی سٹی ایف سی کو چھوڑ دیا اور اپنے بچپن کے کلب آکسفورڈ یونائیٹڈ ایف سی کا چارج سنبھالنے کے لیے گھر واپس آگئے۔

بکنگھم کی بلیو آرمی کی شکل میں پہچانے جانے والے موجودہ لیگ ونر شیلڈ ہولڈرز نے گزشتہ دو سالوں میں برطانوی پالیسی ساز کے خیالات، فلسفے اور کھیل کے انداز کو مکمل طور پر اپنا لیاتھا۔ انہوں نے آئی لینڈرز کو بڑی کامیابی دلائی۔ وہ لیگ میں 100 گول کرنے والی تیز ترین ٹیم بن گئی اور ڈیس لیگ شیلڈ جیتنے والے سب سے کم عمر کوچ بھی بن گئے۔

ڈیس کے جیسا قابل کوچ کو تلاش کرنا مشکل کام ہوگا، فی الحال اسسٹنٹ کوچز انتھونی فرنانڈیس اور ہیوشی میازاوا عبوری بنیادوں پر چارج سنبھال رہے ہیں۔ حالانکہ اے ایف سی چیمپئنز لیگ گروپ مرحلے کےاپنے تمام چھ میچ ہارنے کے بعد آئی لینڈرز کو اس بار اپنے گھریلو غلبے کو دوبارہ حاصل کرناہے۔

آئی لینڈرز صرف آئی ایس ایل پر توجہ مرکوز کر سکتے ہیں، جہاں وہ فی الحال پانچ میچوں میں 11 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر پانچویں نمبر پر ہیں۔ وہ سرفہرست ایف سی گوا (19) سے آٹھ پوائنٹ پیچھے ہیں، جنہوں نے دو اضافی میچ (7) بھی کھیلے ہیں۔ حالانکہ ممبئی سٹی ایف سی کو پتہ ہے کہ شیلڈ کی دفاع کے لیے پوائنٹس نہیں گنواسکتی ہے۔ اس لیے ٹیم کو میدان میں بہتر طریقے سے اپنی ذمہ داریاں نبھانی ہوں گی اور بلیوز ممبئی سٹی ایف سی کیمپ میں غیر یقینی کے اس ماحول سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گی۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 14 میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں بنگلورو ایف سی نے 7 اور ممبئی سٹی ایف سی نے 6 جیتے ہیں، جب کہ ایک میچ ڈرا ہوا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ 2024: ہندوستان نے نو تمغوں کے ساتھ اپنی مہم کا اختتام کیا
وزارت کھیل نے نو تشکیل شدہ انڈین ریسلنگ فیڈریشن کو معطل کردیا۔
ویمنز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2023: جرمنی نے بھارت کو دلچسپ مقابلے میں 4-3 سے شکست دی
وینس ولیمز کو سنسناٹی اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری ملی
آئی ایس ایل: اڈیشہ اور نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ گزشتہ ہفتے کی کامیابی کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منریگا اور ہاوسنگ اسکیم کی جانچ کے لیے دوبارہ بنگال آئے گی مرکزی ٹیم
Next Article ہوٹل میں کھانے کے بل کی ادائیگی کو لے کرجھگڑے میں نوجوان کا قتل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?