• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > اے آئی ایف ایف نے انڈین ویمنس فٹ بال لیگ 2025-26 کا دو مرحلوں میں انعقاد کا اعلان کیا
Sports

اے آئی ایف ایف نے انڈین ویمنس فٹ بال لیگ 2025-26 کا دو مرحلوں میں انعقاد کا اعلان کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 4, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 3 نومبر (ہ س): آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) نے پیر کو اعلان کیا کہ 2025-26 انڈین ویمن لیگ (آئی ڈبلیو ایل) دو مرحلوں میں منعقد ہوگی۔ یہ فیصلہ حصہ لینے والے کلبوں کی درخواست کے بعد کیا گیا۔

اے آئی ایف ایف نے ایک بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ تمام آٹھ کلبوں کے ساتھ 30 اکتوبر کو ہونے والی میٹنگ کے بعد کیا گیا۔ لیگ کا پہلا مرحلہ 20 دسمبر 2025 سے 6 جنوری 2026 تک کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا مرحلہ 20 اپریل 2026 سے 10 مئی 2026 تک کھیلا جائے گا۔

فیڈریشن نے وضاحت کی کہ شیڈول میں تبدیلی اس لیے کی گئی کیونکہ کھلاڑیوں کی ایک بڑی تعداد اپنے اپنے کلبوں کے بین الاقوامی میچوں اور قومی ٹیم کے وعدوں میں مصروف ہوگی۔

غور طلب ہے کہ ایسٹ بنگال موجودہ آئی ڈبلیو ایل چیمپئن ہیں۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

کے کے آر بمقابلہ ایم آئی آئی پی ایل 2026: منیش پانڈے اور باؤلرز نے کولکتہ کے پلے آف کے خواب کو زندہ کیا ہے۔
انڈر- 19 ایشیا کپ: سری لنکا کو شکست دے کر ٹیم انڈیا فائنل میں، بنگلہ دیش سے ہوگا خطابی مقابلہ | BulletsIn
آئی پی ایل 2026: آر سی بی کو انجری کا دھچکا، ہیزل ووڈ باہر، کمنز کی شرکت مشکوک
مکابی تل ابیب بلغراد میں یوروپا فٹ بال لیگ میچوں کی میزبانی کرے گا | BulletsIn
ڈی سی بمقابلہ ایم آئی آئی پی ایل 2026 لائیو اسٹریمنگ: دہلی کیپیٹلز بمقابلہ ممبئی انڈینز کا ٹاکرا کب اور کہاں دیکھیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہندوستانی بحریہ کا جہازساوتری ماریشس کے پورٹ لوئس پہنچا
Next Article ‘تیرے عشق میں’ کا نیا رومانوی گانا ‘اُسے کہنا’ ریلیز
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?