• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ایشین پیرا گیمز: دیپتی جیوانجی نے خواتین کے 400 میٹر،ٹی20 مقابلے میں طلائی تمغہ جیتا۔
Sports

ایشین پیرا گیمز: دیپتی جیوانجی نے خواتین کے 400 میٹر،ٹی20 مقابلے میں طلائی تمغہ جیتا۔

CliQ INDIA
Last updated: October 25, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ہانگژو، 24 اکتوبر (ہ س)۔ ہندوستانی ایتھلیٹ دیپتی جیوانجی نے منگل کو چین کے ہانگژو میں جاری ایشین پیرا گیمز میں خواتین کے 400 میٹر-ٹی 20 ایونٹ میں ہندوستان کا آٹھواں طلائی تمغہ جیتا۔ انہوں نے ایشین پیرا گیمز 2023 میں ایک نیا ایشین پیرا ریکارڈ اور گیمز کا ریکارڈ بھی قائم کیا۔

دیپتی 56.69 سیکنڈ کے ریکارڈ وقت کے ساتھ تھائی لینڈ کی اوراوان کیسنگ سے آگے رہیں، جنہوں نے 59.00 سیکنڈ کا ذاتی بہترین وقت کا مظاہرہ کیا اور پھر بھی اسے چاندی کے تمغے سے اکتفا کرنا پڑا۔ جاپان کی نینا کنو نے 59.73 سیکنڈز کے ذاتی بہترین وقت کے ساتھ کانسہ کا تمغہ جیتا۔

مردوں کے 400 میٹر،ٹی64 فائنل میں، اجے کمار نے 54.85 کے ذاتی بہترین وقت کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا۔

اس سے پہلے دن میں، منیش کورو نے کینو مردوں کے کے ایل۔3 فائنل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا تھا۔

پراچی یادو نے پیر کو خواتین کے وی ایل۔2 فائنل میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد کینو خواتین کے کے ایل۔2 مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا۔ ہندوستان اس وقت آٹھ طلائی، آٹھ چاندی اور آٹھ کانسے سمیت 24 تمغوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

امریکی سرزمین پر ایران کے ورلڈ کپ میچز پر جغرافیائی سیاسی تناؤ کا سایہ
نیپال کے خلاف نابینا خواتین کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے بھارت کی ٹیم کا اعلان
قومی کھیل ایوارڈز 2023: چراغ، ساتوک کو دھیان چند کھیل رتن، محمد سمیع کو ارجن ایوارڈ
قومی کھیل : کرناٹک 54 تمغوں کے ساتھ میڈل ٹیبل پر بدستور سرفہرست | BulletsIn
جونیئر ورلڈ باکسنگ چمپئن شپ: ہندوستان نے 17 تمغوں کے ساتھ مہم کا اختتام کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایئر مارشل سادھنا سکسینہ میڈیکل ہاسپٹل سروس کی پہلی خاتون ڈائریکٹر جنرل بنیں۔
Next Article چین کا مسئلہ فلسطین پر فوری بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?