• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > احمد شہزاد کو پاکستانی ٹیم میں شامل کرنے کے سوال کا وہاب ریاض نے زبردست جواب دیا
Sports

احمد شہزاد کو پاکستانی ٹیم میں شامل کرنے کے سوال کا وہاب ریاض نے زبردست جواب دیا

CliQ INDIA
Last updated: December 3, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،03دسمبر (ہ س )۔

احمد شہزاد کی پاکستانی ٹیم میں واپسی کے سوال پر چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے بڑا جواب دیا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران جب ان سے سوال پوچھا گیا کہ کیا احمد شہزاد کو پاکستانی ٹیم میں شامل کیا جائے گا تو وہاب ریاض نے صحافی سے ہی سوال کیا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ گزشتہ تین سالوں میں ان کی کارکردگی کیسی رہی؟

اگر ہم احمد شہزاد کی بات کریں تو وہ کافی عرصے سے پاکستانی ٹیم سے باہر ہیں۔ انہوں نے 2015 کا ورلڈ کپ کھیلا تھا اور ایک وقت میں ان کا موازنہ بھارت کے وراٹ کوہلی سے کیا جاتا تھا لیکن احمد شہزاد ایسی کارکردگی نہ دکھا سکے اور پاکستان ٹیم سے بھی باہر ہو گئے۔

پریس کانفرنس کے دوران وہاب ریاض سے یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا احمد شہزاد کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم میں جگہ ملے گی؟ اس کے جواب میں وہاب ریاض نے کہا کہ

کیا آپ جانتے ہیں کہ احمد شہزاد نے گزشتہ تین سالوں میں کس طرح کی پرفارمنس دی ہے؟ ہم نے بہت سنا ہے کہ تین سال، تین سال، لیکن میں چاہتا ہوں کہ مجھ سے سوال کرنے والے کو معلوم ہو کہ احمد شہزاد نے پچھلے تین سالوں میں کیسا کھیل دکھایا ہے۔ اگر میں آپ کو بتاو¿ں تو احمد نے پچھلے تین سالوں میں کل 18 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے ہیں۔ ان کے 600 سے زیادہ رنز ہیں لیکن وہ ابھی تک تین سال سے پی ایس ایل میں نہیں کھیلے ہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ اس کی کارکردگی اس وقت اچھی ہے اور اس نے کافی رنز بنائے ہیں۔ میں ہر چیز سے واقف ہوں اور ہر لڑکے پر میری نظر ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ احمد شہزاد پہلے بہت اچھی بیٹنگ کرتے تھے لیکن اب وہ ٹیم میں واپسی کے لیے مشکلات کا شکار ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ر نجی ٹرافی: ہماچل کو گھر پر دوسری شکست، بڑودہ کو اننگز اور 18 رنز سے شکست
ویلنسیا میں ہونے والے 5 ملکی ٹورنامنٹ کے لیے 24 رکنی ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم کا اعلان
ایف آئی ایچ ہاکی اسٹارز ایوارڈز کے لیے نامزد ہونے پر سویتا نے کہا – یہ ٹیم ورک کا نتیجہ ہے
آئی پی ایل 2024 کا حصہ نہیں ہوں گے انگلش تیز گیندباز جوفرا آرچر
انڈر- 19 ایشیا کپ: سری لنکا کو شکست دے کر ٹیم انڈیا فائنل میں، بنگلہ دیش سے ہوگا خطابی مقابلہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج: کانگریس کو واضح اکثریت ملنے کی امید ۔
Next Article احمد شہزاد کو پاکستانی ٹیم میں شامل کرنے کے سوال کا وہاب ریاض نے زبردست جواب دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?