• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ڈبلیو ایس پی ایس ورلڈ کپ 2: ہندوستانی پیرا شوٹرز نے دو گولڈ سمیت پانچ تمغے جیتے
Sports

ڈبلیو ایس پی ایس ورلڈ کپ 2: ہندوستانی پیرا شوٹرز نے دو گولڈ سمیت پانچ تمغے جیتے

CliQ INDIA
Last updated: April 29, 2024 3:22 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 29 اپریل ۔ ہندوستانی پیرا شوٹرز نے اتوار کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی کوریا کے چانگ وون میں ورلڈ شوٹنگ پیرا اسپورٹس (ڈبلیو ایس پی ایس) ورلڈ کپ میں دو گولڈ سمیت پانچ تمغے جیتے۔ ہندوستانی پیرا شوٹرز نے 22 اپریل کو کوریائی شہر میں شروع ہوئے اور یکم مئی تک چلنے والے سال کے دوسرے ورلڈ کپ میں اتوار کو کل دو طلائی، دو چاندی اور ایک کانسے کا تمغہ جیتا۔

ہندوستان کے لیے گولڈ میڈل مکسڈ 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں نہال سنگھ اور بھکتی شرما اور پی 1 سنجیو کمار گیری نے مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل میں جیتے۔

پی 2خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل میں بھکتی شرما اور پی 5 دس میٹر ایئر اسٹینڈرڈ پسٹل مکسڈ ایس ایچ 1 میں بھاٹیوال وکاس اور سندیپ کمار کے ساتھ آکاش کمار کی جوڑی نے بھارت کے لیے دو چاندی کے تمغے جیتے۔

آکاش کمار نے اتوار کو پی 5 دس میٹر ایئر اسٹینڈرڈ پسٹل مکسڈ ایس ایچ 1 انفرادی مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا۔

ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ سیزن کے دوسرے ورلڈ کپ میں 27 ممالک کے تقریباً 125 نشانے باز حصہ لے رہے ہیں، جو کہ پیرس 2024 کے پیرا اولمپک گیمز کے لیے ایک ولڈ کپ ایونٹ ہے۔ بہت سے یورپی ایتھلیٹس کے لیے یہ ورلڈ کپ مئی میں ہونے والی یورپی چیمپیئن شپ سے قبل پریکٹس ایونٹ کے طور پر بھی کام کر رہا ہے۔

 

You Might Also Like

آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ: خواتین کی 50 میٹر رائفل تھری پی میں آٹھویں مقام پر رہیں شرینکا سدانگی
آئی پی ایل 2026: سمیر رضوی کی ناقابل شکست 70 نے دہلی کیپٹلز کو کولیپس کے بعد بچایا۔
بنڈس لیگا: دفاعی چیمپئن بائرن میونخ کی مسلسل دوسری شکست، بوچم کو 3-2 سے شکست
جے پور پنک پینتھرس کے کپتان سنیل نے کہا- ہم حیدرآباد میں پلے آف کھیلنے کے لیے پرجوش
لانس مورس کو بی بی ایل میں کھیلنے کے لیے آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم سے کیا گیاریلیز

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگلہ دیش نے زمبابوے سیریز کے لیے ٹی- 20 ٹیم کااعلان کیا، شانتو کپتانی کریں گے
Next Article آسٹریلوی ایئر لائن بونزا نے آپریشن روک دیا، مسافروں کو کاروباری قابل عمل جائزہ کے درمیان پھنسے ہوئے چھوڑ دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?