• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آرسی بی نے ڈبلیو پی ایل 2024 کا خطاب جیت لیا ، دہلی کیپٹلس کو 8 وکٹوں سے شکست دی
Sports

آرسی بی نے ڈبلیو پی ایل 2024 کا خطاب جیت لیا ، دہلی کیپٹلس کو 8 وکٹوں سے شکست دی

CliQ INDIA
Last updated: March 18, 2024 3:36 pm
CliQ INDIA
Share
5 Min Read
SHARE

نئی دہلی ۔

رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے اتوار کو دہلی کیپٹلز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔ ٹائٹل میچ میں دہلی کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18.3 اوورز میں 113 رنز تک محدود رہی جس کے جواب میں آر سی بی نے 19.3 اوورز میں 2 وکٹوں پر 115 رنز بنا کر ٹائٹل جیت لیا۔سوفی ڈیوائن اور اسمرتی مندھانا نے آر سی بی کو اچھی شروعات دی۔کپتان اسمرتی مندھانا اور سوفی ڈیوائن نے 114 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے آر سی بی کو سست اور مستحکم آغاز دیا۔ دونوں نے پہلے 8 اوورز میں 49 رنز جوڑے۔

شکھا پانڈے نے سوفی ڈیوائن کو ایل بی ڈبلیو کرکے 9ویں اوور کی پہلی گیند پرآر سی بی کو پہلا جھٹکا دیا۔ ڈیوائن نے 27 گیندوں میں 5 چوکوں اور 1 چھکے کی مدد سے 32 رنز بنائے۔ اس کے بعد مندھانا اور ایلس پیری نے دوسری وکٹ کے لیے 33 رنز جوڑے۔ منو مانی نے 15ویں اوور میں 82 کے مجموعی اسکور پر کپتان مندھانا کو آو¿ٹ کر کے آر سی بی کو دوسرا جھٹکا دیا۔ مندھانا نے 39 گیندوں میں 3 چوکوں کی مدد سے 31 رنز بنائے۔

اس کے بعد ایلیس پیری اور ریچا گھوش نے تیسری وکٹ کے لیے 27 گیندوں میں 33 رنز کی ناقابل شکست شراکت قائم کی اور آر سی بی کو ڈبلیو پی ایل 2024 کا خطاب دلایا۔ ایلس پیری 37 گیندوں میں 4 چوکوں کی مدد سے 35 رنز بنا کر ناٹ آو¿ٹ رہیں اور ریچا گھوش 14 گیندوں میں 2 چوکوں کی مدد سے 17 رنز بنا کر ناٹ آو¿ٹ رہیں۔

اس سے قبل دہلی کیپٹلس نے رائل چیلنجرز بنگلور (آرسی بی) کے خلاف جیت کے لیے 114 رنز کا ہدف رکھا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے دہلی کی ٹیم 113 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ آر سی بی کی جانب سے شریانکا پاٹل نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

میچ میں دہلی کیپٹلس کے کپتان میگ لیننگ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کپتان میگ لیننگ اور شفالی ورما نے دہلی کو تیز شروعات دی۔ خاص طور پر شفالی نے جارحانہ موقف اپنایا اور بڑے شاٹس مارنا شروع کر دیا۔ دونوں نے مل کر دہلی کے اسکور کو 4.5 اوور میں 50 رنز تک پہنچایا ، جس میں شفالی نے 17 گیندوں میں 36 رنز بنائے۔ دہلی نے پاور پلے میں 61 رنز جوڑے۔ دونوں بلے بازوں نے پاور پلے میں 5 چوکے اور 3 چھکے لگائے۔ شفالی کے نام 3 چوکے اور 2 چھکے تھے۔

اس جوڑی کو آٹھویں اوور میں سوفی مولینکس نے توڑا۔ وہ 64 کے مجموعی سکور پر شفالی ورما کو جارجیا ویرہم کے ہاتھوں کیچ کروا گئیں۔ شفالی نے 27 گیندوں پر 44 رنز بنائے۔ انہوں نے 2 چوکے اور تین چھکے لگائے۔ اس کے بعد مولینکس نے جمائمہ روڈریگس کو آو¿ٹ کرکے دہلی کو دوسرا جھٹکا دیا۔ اگلی ہی گیند پر مولینکس نے ایلس کیپسی کو آو¿ٹ کرکے دہلی کو تیسرا جھٹکا دیا۔ 11ویں اوور میں شریانکا نے 74 کے مجموعی سکور پر کپتان میگ لیننگ کو آو¿ٹ کر کے دہلی کو بڑا جھٹکا دیا۔ لیننگ نے 23 گیندوں میں 3 چوکوں کی مدد سے 23 رنز بنائے۔

اسٹریٹجک ٹائم آو¿ٹ کے بعد آشا شوبھنا نے 14ویں اوور میں دہلی کو دو جھٹکے لگائے۔ انہوں نے پہلے مارجن کپ ( 08) اور پھر جیس جوناسن ( 03) کو 80 کے اسکور پر آو¿ٹ کرکے آر سی بی کو دو کامیابیاں دلائیں۔ اگلے ہی اوور میں، 87 کے مجموعی اسکور پر ، شریانکا نے منو مانی کو چلتے ہوئے دہلی کو ساتویں کامیابی دلائی۔

گرتے پڑتے دہلی کی ٹیم 15.5 اوور میں 100 رنز تک پہنچی۔ 17ویں اوور میں 101 کے مجموعی اسکور کے ساتھ مولینکس نے رادھا یادو کو ڈائریکٹ تھرو پر رن آو¿ٹ کرکے دہلی کو آٹھویں وکٹ دلائی۔ رادھا نے 12 رنز بنائے۔ 19ویں اوور میں 113 کے مجموعی اسکور پر شریانکا نے ارودھنتی ریڈی کو بولڈ کرکے دہلی کو نواں جھٹکا دیا۔ اگلی ہی گیند پر شریانکا نے تانیہ بھاٹیہ ( 0) کو بولڈ کیا اور 113 کے اسکور پر دہلی کی اننگز کا خاتمہ کردیا۔دہلی کی جانب سے شریانکا پاٹل نے 4، سوفی مولینکس نے 3 اور آشا شوبھنا نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

 

You Might Also Like

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ : آسٹریلوی کپتان میک گراتھ نے جنوبی افریقہ کی تعریف کی، کہا- انہوں نے نظم و ضبط سے گیندبازی کی | BulletsIn
طویل بین اقوامی کیریئر کےلئے فرنچائز کرکٹ سے دور رہیں گے شکیب الحسن
بھارتی اوپننگ بلے باز شیکھر دھون نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی | BulletsIn
یو ای ایف اے نے سیکورٹی کے پیش نظر اگلی اطلاع تک معطل کردیا
کارلوس الکاراز نے سکس کنگز سلیم میں کھیلنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹور کے سخت شیڈول سے بہتر ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سری لنکا نے تمل ناڈو کے 21 ماہی گیروں کو گرفتار کیا، ریاستی بی جے پی اور پی ایم کے نے مرکز سے درخواست کی
Next Article ورلڈ کپ کی تیاری ابھی سے کرنی ہوگی: شاداب خان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?