• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > حیدرآباد ٹیسٹ: اچھی شروعات کے بعد انگلینڈ کی اننگز لڑکھڑائی، ایشون-جڈیجا نے دیئے ابتدائی جھٹکے
Sports

حیدرآباد ٹیسٹ: اچھی شروعات کے بعد انگلینڈ کی اننگز لڑکھڑائی، ایشون-جڈیجا نے دیئے ابتدائی جھٹکے

CliQ INDIA
Last updated: January 25, 2024 4:13 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

حیدرآباد، 25 جنوری (ہ س)۔ ہندوستان کے خلاف راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن لنچ تک انگلینڈ نے 3 وکٹوں پر 108 رن بنا لیے ہیں۔ روٹ 18 اور بیرسٹو 32 رن بنا کر ناٹ آوٹ ہیں۔

میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ جیک کراولی اور بین ڈکٹ نے انگلش ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا۔ دونوں بلے بازوں کو بھارتی تیز گیندبازورں کو کھیلنے میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا تھا، جس کو دیکھتے ہوئے بھارتی کپتان روہت شرما نے اسپن بولنگ کو حملے لگایا۔ اس کا فائدہ جلد ہی ٹیم کو بھی ملا، جب روی چندرن ایشون نے بین ڈکٹ کو ایل بی ڈبلیو آوٹ کرٹیم انڈیا کو پہلی کامیابی دلائی ۔ ڈکٹ نے 35 رنز بنائے۔ ڈکٹ نے کراولی کے ساتھ مل کر پہلی وکٹ کے لیے 55 رن جوڑے۔

اس کے بعد رویندرا جڈیجا نے 58 کے مجموعی اسکور پر اولی پوپ (01) کو آوٹ کر کے بھارت کو دوسری کامیابی دلائی۔ جلد ہی، اشون نے 60 کے مجموعی اسکور پر کراولی کو محمد سراج کے ہاتھوں کیچ کروا کر بھارت کو تیسری کامیابی دلائی۔ کراولی نے 20 رن بنائے۔

یہاں سے جو روٹ اور جونی بیرسٹو نے انگلش اننگز کو سنبھالا اور لنچ تک مزید نقصان نہیں ہونے دیا۔ اب تک دونوں کے درمیان چوتھی وکٹ کے لیے 48 رنوں کی شراکت ہو چکی ہے۔ روٹ 18 اور بیرسٹو 32 رنز بنا کر ناٹ آوٹ ہیں۔ بھارت کی جانب سے روی چندرن ایشون نے 2 اور رویندرا جڈیجا نے 1 وکٹ حاصل کی۔

 

You Might Also Like

دہرادون: ہریکین نے انٹر سیکرٹریٹ ٹی۔20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔
IPL 2024: ویرات کوہلی ترقی کو گلہ کرتے ہوئے، کھیل کے ماہر سپن کو قابو کرتے ہوئے
افغانستان کی پاکستان کے خلاف تاریخی فتح کے بعد عرفان پٹھان نے راشد خان کے ساتھ کیا ڈانس
یورو کپ 2024 سے قبل دوستانہ میچ میں فرانس نے لکسمبرگ کو 0-3 سے شکست دی۔
آئی پی ایل 2024: رحمان اللہ گرباز کے کے آر ٹیم میں شامل ہونے کے لیے تیار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام تیل میں اضافے کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Next Article فرانسیسی صدر میکرون اور وزیر اعظم مودی آج جے پور پہنچیں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?