• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > یونائیٹڈ کپ ٹیم ایونٹ میں حصہ لیں گے نوواک جوکووچ ، ایگا سویتیک
Sports

یونائیٹڈ کپ ٹیم ایونٹ میں حصہ لیں گے نوواک جوکووچ ، ایگا سویتیک

CliQ INDIA
Last updated: October 21, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

سڈنی ، 20 اکتوبر (ہ س)۔

یونائیٹڈ کپ میں ریکارڈ 24 مرتبہ کے گرینڈ سلیم چمپئن نوواک جوکووچ اور خواتین کے سنگلز کی عالمی نمبر 1 ایگا سویتیک شرکت کریں گے۔یونائیٹڈ کپ 29 دسمبر سے 7 جنوری 2024 تک پرتھ اور سڈنی میں منعقد ہوگا۔2024 کے مکسڈ ٹیم ایونٹ میں دنیا کی ٹاپ ٹین خواتین میں سے پانچ اور دنیا کے ٹاپ 20 مردوں میں سے نو شامل ہوں گے ، جس کے لیے ڈرا پیر کو جاری کیا جائے گا۔ 24 بار کے چمپئن اور موجودہ عالمی نمبر 1 جوکووچ کی قیادت میں سربیا2024میں ڈیبیو کرے گا۔

ٹیم پولینڈ کی قیادت چار بار کے گرینڈ سلیم فاتح سویتیک اور 11ویں درجہ کے ہیوبرٹ ہرکاز کریں گے ، جنہیں ٹاپ 16 ممالک سے رجسٹریشن کی تصدیق کے بعد 2024 کے ایڈیشن کے لیے ٹاپ سیڈ دیا گیا ہے۔یونان کی قیادت اسٹیفانوس ستسیپاس اور ماریا سکاری کریں گی ، جبکہ امریکہ کی نمائندگی عالمی نمبر 4 جیسیکا پیگولا اور 10ویں نمبر کی ٹیلر فرٹز کریں گی۔فرانس کی قیادت عالمی نمبر 10 کیرولین گارشیا اور ایڈرین مینارینو کریں گی۔اس سال ومبلڈن کی فاتح مارکیٹا ونڈروسووا جیری لہکا کے ساتھ جمہوریہ چیک کی ٹیم کی قیادت کریں گی ، جبکہ کروشیا بورنا کورک اور ڈونا ویکک کی قیادت میں مقابلہ کرے گی۔ آسٹریلیا کی نمائندگی سرفہرست آسٹریلوی ایلکس ڈی مینور کریں گے ، ان کے ساتھ تین بار کی کوارٹر فائنلسٹ اجلا ٹوملجانووچ ، ڈبلز کھلاڑی اسٹورم ہنٹر ، میٹ ایبڈن اور ایلن پیریز اور سابق عالمی نمبر ایک جان مل مین شامل ہیں۔یونائیٹڈ کپ ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر اسٹیفن فیرو نے ایک بیان میں کہا ’ یونائیٹڈ کپ عالمی ٹینس میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے ، جس میں دنیا کے بہترین مرد اور خواتین اپنے ممالک کی اعلیٰ سطح پر نمائندگی کرتے ہیں۔ 2024 کے لیے ہم بہت بڑی اسٹار پاور اور عظیم ٹیم کے منتظر ہیں۔ ہم دونوں ٹیموں کو گہرائی کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہوئے خوش ہیں۔

انہوں نے مزید کہا ’ ٹاپ 16 ٹیموں میں ٹینس کے کچھ بڑے نام شامل ہیں ، جیسے جوکووچ ، سویتیک ، تسسیپاس ، پیگولا ، فرٹز ، ساکری ، ڈی مینور ، ٹوملجانووچ ، زیویر ، کربر اور دیگر ان سب کو ایک فارمیٹ میں تیار کیا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

اپنے گھر پر جمشیدپور کے خلاف پورے پوائنٹس حاصل کرنے اترے گی ان-فارم اڈیشہ ایف سی
تھائی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان سورنارین ٹیپوچ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب میں ہندوستان کی پرچم بردار ہوں گی منو بھاکر | BulletsIn
عظیم مکے باز میری کوم نے اپنی زندگی اور کیریئر کی اہم معلومات شیئر کیں
گوتم گمبھیر سے جھگڑے کے بعد میں نے وراٹ کوہلی کو میسج کیاتھا، پاکستانی بلے باز کاانکشاف

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article چھتیس گڑھ کے چاول مل مالکوں کے یہاں ای ڈی کی چھاپہ ماری
Next Article یاریاں- 2 کا گانا 'پینے دے' ہوا ریلیز
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?