• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ہیٹمائر انگلینڈ کے خلاف آخری دو ٹی- 20 میچوں سے باہر، جوزف کو آرام
Sports

ہیٹمائر انگلینڈ کے خلاف آخری دو ٹی- 20 میچوں سے باہر، جوزف کو آرام

CliQ INDIA
Last updated: December 19, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ہیٹمائر انگلینڈ کے خلاف آخری دو ٹی- 20 میچوں سے باہر، جوزف کو آرام

انٹیگوا، 19 دسمبر (ہ س)۔ شمرون ہیٹمائر کو انگلینڈ کے خلاف آخری دو میچوں کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹی- 20 ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے جبکہ تیز گیندباز الزاری جوزف کو آرام دیا گیا ہے۔

ہیٹمائر نے پچھلے چند ہفتوں میں انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی- 20 میں بلے سے جدوجہد کی ہے اور صرف 3 رن بنائے ہیں (پہلے میں 1 اور دوسرے میں 2)۔ انہوں نے تین ون ڈے میچوں میں 32، 0 اور 12 رن بنائے۔ ان کی جگہ جانسن چارلس کو شامل کیا گیا ہے جنہوں نے اگست میں ہندوستان کے خلاف اپنا سب سے حالیہ ٹی- 20 میچ کھیلا تھا۔

دریں اثنا، جوزف کو اگلے ماہ ویسٹ انڈیز کے دورہ آسٹریلیا سے پہلے وقفہ دیا گیا ہے، جس میں دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی- 20 شامل ہیں، ان کے ساتھ تینوں فارمیٹس میں کھیلنے کا امکان ہے۔ اس دورے کا آغاز ایڈیلیڈ میں 17 جنوری کو ابتدائی ٹیسٹ سے ہوگا۔

انگلینڈ کے خلاف آخری دو ٹی- 20 میچوں کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم: روومین پاول (کپتان)، شائی ہوپ، جانسن چارلس، روسٹن چیس، میتھیو فورڈ، جیسن ہولڈر، عقیل حسین، برینڈن کنگ، کائل میئرز، گڈاکیش موتی، نکولس پورن، آندرے رسل،شیریفین ردرفورڈ، روماریوشیفرڈ،اوشانے تھامس۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آئی او سی صدر باخ نے پیرس 2024 اولمپک ولیج کا دورہ کیا، تیاری کے کاموں پر اطمینان کا اظہار کیا
کسانوں نے روئنگ مقابلوں کی تیاریوں میں گوا حکومت کی مدد کی، وزیر کھیل نے کہا- ہم ان کے شکر گزار ہیں
احمد شہزاد کو پاکستانی ٹیم میں شامل کرنے کے سوال کا وہاب ریاض نے زبردست جواب دیا
آئی پی ایل 2026: RR بمقابلہ CSK، گوہاٹی میں سیمسن کا سابقہ ٹیم سے ٹاکرا
بائک حادثے میں بینکرافٹ ہوئے زخمی، شیفیلڈ شیلڈ فائنل سے باہر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رائے پور: پولیس نے سکما ضلع میں نکسلیوں کی طرف سے بنائی گئیوسیع یادگار کو منہدم کیا
Next Article اداکار جگدیش پرتاپ نے جونیئر خاتون آرٹسٹ کو بلیک میل کرنے کا اعتراف کرلیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?