• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ہوپ نے انگلینڈ کے خلاف بہترین انداز میں ہدف کا تعاقب کرنے کے لیے ایم ایس دھونی سے حاصل کی گئی حوصلہ افزائی کو کریڈٹ دیا
Sports

ہوپ نے انگلینڈ کے خلاف بہترین انداز میں ہدف کا تعاقب کرنے کے لیے ایم ایس دھونی سے حاصل کی گئی حوصلہ افزائی کو کریڈٹ دیا

CliQ INDIA
Last updated: December 4, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

انٹیگوا، 4 دسمبر (ہ س)۔ شائی ہوپ نے سیم کرن کی گیند پر چار گیندوں پر تین چھکے لگا کر ویسٹ انڈیز کو اتوار کو اینٹیگا میں انگلینڈ کے خلاف سنسنی خیز جیت دلائی۔ بہترین اور جارحانہ انداز میں تعاقب مکمل کرنے کا کریڈٹ سابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کو دیتے ہوئے ہوپ نے کہا کہ وہ ہندوستانی قدآور کھلاڑی سے ملنے والی ترغیب کی وجہ سے ایسا کرنے میں کامیاب ہوئے۔

ہوپ نے صرف 83 گیندوں پر 109 رنوں کی ناٹ آوٹ اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو سات گیندیں باقی رہ کر فتح سے ہمکنار کرایا۔ اس دوران انہوں نے آخر میں ایک چھکا لگایا۔ انہوں نے 7 چھکے لگائے۔ یہ ان کی 16ویں ون ڈے سنچری اور کیریئر کی تیز ترین سنچری تھی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ میچ کے بعد کی پریزنٹیشن کے دوران ویسٹ انڈیز کے کپتان نے ایک گیم چینجنگ چیٹ کا خلاصہ کیا جو انہوں نے کچھ دنوں پہلے سابق ہندوستانی کپتان ایم ایس دھونی کے ساتھ کی تھی، جس میں دھونی نے انہیں ایک کھلاڑی کو رن چیز کے لیےکس ذہنیت کے ساتھ کھیلنا چاہیے،اس کے بارے میں بتایا تھا۔

ہوپ نے کہا، ’’کچھ عرصہ قبل میں نے ایم ایس دھونی سے بات کی تھی اور انہوں نے مجھے بتایا تھا کہ آپ ہمیشہ اپنی سوچ سے زیادہ وقت کریز پر گزارتے ہیں اور یہ بات میرے دماغ میں بیٹھ گئی۔‘‘

کرکٹ ویسٹ انڈیز (سی ڈبلیو آئی) کے اندرون ملک چینلز سے بات کرتے ہوئے ہوپ نے کہا، ’’گراونڈ کے طول و عرض اور پھر وہاں کی تیز ہوا کو دیکھتے ہوئے، میں نے سوچا کہ اس مخصوص اوور کو نشانہ بنانا سب سے بہتر ہے۔ ہمیں معلوم تھا کہ دوسرے اوور میں اس سرے سے اسکور کرنا ایک چیلنج تھا، خاص طور پر ہوا کے خلاف… چاہے کچھ بھی ہوا ہو، میں کوشش کرنے جارہا تھا کہ آخری اوور تک کھیل کر ہمین میچ جیتنے کا سب سے اچھا موقع ملا۔‘‘

انہوں نے کہا کہ 48 ویں اوور کے بعد مجھے معلوم تھا کہ کھیل بہت زیادہ توازن میں ہے۔ اگر ہمارے پاس کھیل ختم کرنے کے لیے دو اوور باقی ہیں تو میں ہمیشہ ایک اوور کے ساتھ کھیل ختم کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میں اسے کسی اور کے لیے چھوڑنا نہیں چاہتا تھا۔‘‘

میچ کی بات کی جائے تو انگلینڈ نے اس میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ہیری بروک (71) کی شاندار نصف سنچری اور فل سالٹ (45)، جیک کراولی (48)، سیم کرن (38) اور برائیڈن کرس( ناٹ آؤٹ 31) کی مختصر سنچریوں کی مدد سے50 اوور میں 325 رن بنائے۔

جواب میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے شائی ہوپ (83 گیندوں پر ناٹ آوٹ 109 رن، 4 چوکے اور 7 چھکے)، ایلک اتھاناجے (65 گیندوں پر 66 رن، 9 چوکے، 3 چھکے) اور رومانیو شیفرڈ (28 گیندوں، 48 رن) 4 چوکے، 3 چھکے) کی شاندار اننگز کی بدولت 48.5 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 326 رن بنا کر میچ جیت لیا۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

ہاکی اولمپک کوالیفائر: ہندوستان کرو یا مرو ٹورنامنٹ میں اپنا بہترین پیش کرنے کے لیے تیار
ویبھو سوریا وانشی نے اثر قائم کیا جبکہ ایان بیشپ نے ٹین اسٹار کی بے خوف انڈین پریمیئر لیگ میں ترقی کی حمایت کی
فتح کے جشن کے بعد کنگ کوہلی انوشکا سے ملنے لندن گئے | BulletsIn
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دے کر پہلی جیت درج کی
خواتین کی والی بال نیشنز لیگ: جاپان نے چین کو شکست دے دی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم مودی آج مہاراشٹر کے دورے پر، شیواجی مہاراج کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے
Next Article اکشے کمار کی 'ہاؤس فل 5' کا انتظار کرنا پڑے گا، ریلیز کی تاریخ ملتوی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?