• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ہاردک پانڈیا نے وجے ہزارے ٹرافی میں اپنی پہلی لسٹ-اے سنچری اسکور کی
Sports

ہاردک پانڈیا نے وجے ہزارے ٹرافی میں اپنی پہلی لسٹ-اے سنچری اسکور کی

CliQ INDIA
Last updated: January 4, 2026 6:35 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 3 جنوری (ہ س):۔

ہندوستانی ٹیم کے اسٹار آل راو¿نڈر ہاردک پانڈیا نے، وجے ہزارے ٹرافی میں بڑودہ کے لیے کھیلتے ہوئے، ودربھ کے خلاف اپنے کیریئر کی پہلی لسٹ-اے سنچری بنائی۔ انہوں نے یہ شاندار اننگز راجکوٹ کے نرنجن شاہ اسٹیڈیم میں سنیچر کو کھیلی۔ ہاردک نے صرف 68 گیندوں میں اپنی سنچری مکمل کی جس میں چھ چوکے اور آٹھ چھکے شامل تھے۔ وہ اس وقت بیٹنگ کے لیے آئے جب بڑودہ کی حالت سخت خراب تھی، انہوںنے 20ویں اوور میں 71 رنز پر پانچ وکٹ گنوا دیے۔ ساتویں نمبر پر آتے ہوئے ہاردک نے ابتدا میں صبر کا مظاہرہ کیا اور 44 گیندوں میں اپنی نصف سنچری مکمل کی۔

اس کے بعد اس نے گیئرز بدلے اور اگلی 24 گیندوں میں اپنی سنچری تک پہنچ گئے۔ اننگز کا سب سے یادگار لمحہ 39 ویں اوور میں آیا، جب ہاردک نے ودربھ کے بائیں ہاتھ کے اسپنر پارتھ راکھیڈے کے ذریعے پھینکے گئے اوور میں 34 رنز بنائے۔ اس اوور میں انہوں نے پانچ چھکے اور ایک چوکا لگایا۔ یہ وجے ہزارے ٹرافی کی تاریخ کا تیسرا مہنگا اوور تھا۔

ہاردک بالآخر 92 گیندوں پر 133 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوئے۔ اپنی دھماکہ خیز اننگز میں انہوں نے 11 چھکے اور آٹھ چوکے لگائے۔ اس سیزن میں وجے ہزارے ٹرافی میں بڑودہ کے لیے ہاردک پانڈیا کا یہ پہلا میچ تھا۔ انہوں نے آخری بار مارچ 2025 میں چیمپئنز ٹرافی میں 50 اوور کا میچ کھیلا تھا۔

مجموعی طور پر، ہاردک پانڈیا نے 119 لسٹ اے میچ کھیلے ہیں، جن میں بھارت کے لیے 94 ون ڈے، انڈیا اے کے لیے 8، اور بڑودہ کے لیے 17 شامل ہیں۔ ان کا پچھلا بہترین لسٹ اے اسکور 2020 میں کینبرا میں آسٹریلیا کے خلاف ناٹ آو¿ٹ 92 رنز تھا۔ ہاردک نے لسٹ اے کرکٹ میں اب 2300 سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔

اس شاندار سنچری کے ساتھ، ہاردک پانڈیا نے ایک بار پھر کسی بھی صورتحال میں میچ کا رخ موڑنے کی اپنی صلاحیت ثابت کی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ یکم دسمبر کو رائے پور میں کھیلا جائے گا
سنگیتا، سلیمہ اور نکی پردھان نے رانچی کے شائقین کی بھرپور حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا
آرٹسٹک جمناسٹک نیشنل چمپئن شپ: دیپا آل راونڈ میں سرفہرست، ریلوے نے خواتین ٹیم زمرے میں جیتا طلائی تمغہ
میں خود کی ہی بڑی نقاد ہوں: جیس جوناسن
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی انعامی رقم میں چار گنا اضافہ، فاتح ٹیم کو 4.48 ملین ڈالر ملیں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پولیس کی ویزا، پاسپورٹ فراڈ اور ایجنٹوں کے خلاف کاروائی
Next Article یش کی ٹاکسک کاسٹ میں شامل ہوئی تارا سوتاریا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?