• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > گِل نے بطور کپتان اپنی پانچویں سنچری بنائی، گانگولی، دھونی اور پٹودی کی برابری کی
Sports

گِل نے بطور کپتان اپنی پانچویں سنچری بنائی، گانگولی، دھونی اور پٹودی کی برابری کی

CliQ INDIA
Last updated: October 12, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 11 اکتوبر (ہ س) ۔

ہندوستانی ٹیسٹ کپتان شبھمن گل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن شاندار سنچری بنا کر تاریخ رقم کی۔ یہ گل کی بطور کپتان پانچویں ٹیسٹ سنچری ہے۔ اس کے ساتھ وہ لیجنڈری ہندوستانی کپتانوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں جنہوں نے پانچ ٹیسٹ سنچریاں اسکور کی ہیں۔ گل اب سوربھ گانگولی، مہندر سنگھ دھونی، اور منصور علی خان پٹودی کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔

ہندوستان کی جانب سے بطور کپتان سب سے زیادہ ٹیسٹ سنچریوں کا ریکارڈ وراٹ کوہلی کے پاس ہے، جن میں 20 سنچریاں ہیں۔ ان کے بعد سنیل گواسکر 11 سنچریاں اور محمد اظہر الدین نو سنچریوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ سچن تیندولکر سات سنچریوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔

شبھمن گل نے اس سال یہ پانچوں سنچریاں اسکور کی ہیں۔ اس کارکردگی کے ساتھ انہوں نے بطور کپتان پانچ کے ساتھ ایک کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے کا وراٹ کوہلی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔ کوہلی نے 2017 اور 2018 میں پانچ پانچ سنچریاں بنائیں۔

بطور بھارتی کپتان سب سے زیادہ ٹیسٹ سنچریاں:

1. وراٹ کوہلی – 202. سنیل گواسکر – 113. محمد اظہر الدین – 94. سچن تیندولکر – 75. سوربھ گانگولی ، ایم ایس دھونی، منصور علی خان پٹودی، شبھمن گل – 5

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

بایونک مین بین اسٹوکس ہیمسٹرنگ سرجری کے بعد بحالی پر | BulletsIn
آسٹریلیا کے خلاف 100واں ٹیسٹ کھیلنے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے سری لنکا کے بلے باز دیموتھ کرونارتنے | BulletsIn
ہاردک پانڈیا پر آئی پی ایل 2024 میں پنجاب کنگز کے خلاف تصادم میں اوور ریٹ جرم پر 12 لاکھ روپے جرمانہ
امول مجمدار ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
خواتین جونیئر ایشیا کپ میں ٹائٹل جیتنے کے بعد کافی اعتماد حاصل ہوا: پریتی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رامیشورم کے ماہی گیر سری لنکا کے ماہی گیروں کی رہائی اور ان کی کشتیوں کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر
Next Article ہوٹل میں 12ویں جماعت کی طالبہ کی مشتبہ موت؛ اہل خانہ کو قتل کا شبہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?