• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ڈبلیو پی ایل 2024 کے لیے ممبئی انڈینز میں 5 نئے کھلاڑی شامل
Sports

ڈبلیو پی ایل 2024 کے لیے ممبئی انڈینز میں 5 نئے کھلاڑی شامل

CliQ INDIA
Last updated: December 10, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،10دسمبر (ہ س )۔

ڈبلیو پی ایل 2024کی نیلامی میں شامل ہونے والی دفاعی چمپئن ممبئی انڈینز نے اپنے زیادہ تر اہم کھلاڑیوں کو ریٹین کیا تھا اور انہیں زیادہ خریداری نہیں کرنی تھی ۔

فرنچائز نے نیلامی سے قبل کل چار کھلاڑیوں کو ریلیزکیا تھا اور پانچ سلاٹ خالی تھے، جن میں ایک بیرون ملک بھی شامل تھا۔ نیتا امبانی کی ملکیت والی ممبئی انڈینز کے پاس نیلامی کے لیے 2.1 کروڑ روپے تھے اور انہوں نے اس بارے میں بہت اچھی حکمت عملی بنائی تھی کہ کن کھلاڑیوں کو خریدنا ہے۔

ہفتہ کو ممبئی میں ہونے والی نیلامی کے دوران ممبئی انڈینز نے سب سے پہلے آسٹریلوی آل راو¿نڈر اینابیل سدرلینڈ کو خریدنے کی کوشش کی اور اس کے لیے اپنے پرس کی تقریباً پوری قیمت داو¿ پر لگا دی، لیکن آخر میں دہلی کیپٹلز نے 2 کروڑ روپے کی بولی لگا کر جیت لیا۔

ممبئی انڈینز اپنی تیز گیند بازی کو مضبوط بنانا چاہتی تھی اور اسی لیے اس نے جنوبی افریقہ کی سابق فاسٹ بولر شبنم اسماعیل کا رخ کیا اور انہیں خریدنے میں کامیاب رہے۔ اس طرح، ممبئی کی ٹیم کے پاس دستیاب ایک غیر ملکی سلاٹ بھر گیا اور اس نے دیگر چار سلاٹس کے لیے ہندوستانی ان کیپڈ کھلاڑیوں کو شامل کیا۔

ڈبلیو پی ایل 2024 نیلامی میں اپنے تمام سلاٹ بھرنے کے باوجود، ممبئی انڈینز کے پاس 45 لاکھ روپے رہ گئے۔ اب ممبئی کے اسکواڈ میں کل 18 کھلاڑی ہیں جن میں سے 6 غیر ملکی ہیں۔

WPL 2024 نیلامی میں ممبئی انڈینز کے ذریعے خریدے گئے کھلاڑیوں کی فہرست

شبنم اسماعیل (جنوبی افریقہ – 1.20 کروڑ)، ایس سجنا (بھارت – 15 لاکھ)، امندیپ کور (بھارت – 10 لاکھ)، فاطمہ جعفر (بھارت – 10 لاکھ)، کیرتن بالاکرشنن (بھارت – 10 لاکھ)

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

PBKS نے IPL میں CSK کے خلاف مسلسل 5ویں فتح حاصل کی۔
بین ڈوارشوئس نے اپنی بی بی ایل کامیابی کا سہرا بھارت دورے کے تجربے کو دیا
بھارت بمقابلہ زمبابوے سپر 8 مقابلہ: ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا براہ راست مقابلہ کب اور کہاں دیکھیں
گرینڈ شطرنج ٹور 2025: سینٹ لوئس ریپڈ اور بلٹز میں مشترکہ طور پرچھٹے نمبر پررہے ڈی گوکیش
ویمنز ایشین چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان کوریا کے خلاف سیمی فائنل کے لیے تیار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جنجگیر چمپا میں شادی سے واپس آنے والی کار کو ٹرک نے ماری ٹکر، دولہا دلہن سمیت 5 افراد جاں بحق
Next Article باکس آفس پر 'اینیمل' کا کریز جاری ہے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?