• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پی کے ایل 10: منندر سنگھ کا شاندار سپر-10، بنگال واریئرز نے بنگلورو بلز کے خلاف سنسنی خیز جیت درج کی
Sports

پی کے ایل 10: منندر سنگھ کا شاندار سپر-10، بنگال واریئرز نے بنگلورو بلز کے خلاف سنسنی خیز جیت درج کی

CliQ INDIA
Last updated: December 5, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

احمد آباد، 5 دسمبر (ہ س)۔ منندر سنگھ کی 11 پوائنٹس کی بدولت پیر رات ای کے این ایرینا بائے ٹرانس اسٹیڈیم میں ایک دلچسپ مقابلے میں بنگال واریئرز نے بنگلورو بلز کو 30-32 سے شکست دی۔

منندر نے رات کی اپنی پہلی ریڈ کے ساتھ زوردار شروعات کی۔ منندر نے بنگال کو بونس پوائنٹ کے ساتھ ساتھ ٹچ پوائنٹ بھی دیا۔ اس میچ کو بڑے حملہ آوروں کی جنگ کے طور پر پیش کیا گیا، جس میں انہوں نے اپنی چھاپ چھوڑی۔

حالانکہ دوسرے سرے پر لمبے قد کے بھرت کو اپنے پہلے ہی ریڈ میں نمٹا دیا گیا۔ یہ برا اشارہ تھا کہ میچ کے دوران ان کے اور ان کی ٹیم کے لیے حالات کیسے ہوں گے۔ بنگلورو بلز کو پہلے پوائنٹ حاصل کرنے میں چار منٹ سے زیادہ کا وقت لگا۔ اس ٹیم کا کھاتا آدتیہ شندے کی ’’ڈو آر ڈائی ریڈ‘‘ کے ذریعے کھلا۔

واریئرز نے بیلز کو خود سے دور رکھنے کے لیے وقفے وقفے سے پوائنٹس حاصل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا، لیکن نیرج نروال کے ایک سپر ریڈ نے میزیں پلٹ دیں اور اسے ایک قریبی مقابلے میں بدل دیا، ہاف ٹائم میں واریئرز 11-14 سے آگے تھے۔

تاہم واریئرز نے دوسرے ہاف میں صرف چند منٹوں میں اپنی برتری کو بڑھا دیا۔ منندر سنگھ نے آل آوٹ کو انجام دیکر اسکور 15-23 کرتے ہوئے اسے 8 پوائنٹس سے آگے کر دیا۔

تاہم بنگلورو بلز نے اس کے بعد آہستہ آہستہ مقابلے میں واپسی کی۔ چھ منٹ باقی رہتے ہوئے انہیں خودکا آل آوٹ مل گیا، جس سے فرق کو کم ہوکر دو ہوگیا اور جب کھیل ختم ہونے میں تین منٹ باقی تھا تب دونوں ٹیمیں 28-28 پر لاک ہوگئی تھیں۔ حالانکہ کھیل کے آخری لمحات میں وشواس کے ریڈ اور درپن کے ٹیکل نے بنگال واریئرز کی جیت کو یقینی بنا دیا۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

کے کے آر کو ایڈن گارڈنز میں گجرات ٹائٹس کی پلے آف ڈومینیشن کے ساتھ ڈو یا ڈائی تصادم کا سامنا ہے
لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا
پاک بھارت میچ سے پہلے وقار نے کہا- کھلاڑی میدان میں پیشے ور، باہر دوست
بنگلہ دیشی بلے باز سومیا سرکار نے سچن تندولکر کا 14 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
آئی ایس ایل: اڈیشہ نے بنگلورو ایف سی کے خلاف شاندار واپسی کی اورمیچ جیت لیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شاہ رخ خان کی فلم 'ڈنکی' کا ٹریلر جاری
Next Article بھونتر اور کلو چرس کے ساتھ تین نوجوان گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?