• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پی کے ایل : یوپی یودھاز کی آل راؤنڈ کارکردگی، ہریانہ اسٹیلرز کو 30 پوائنٹس سے شکست
Sports

پی کے ایل : یوپی یودھاز کی آل راؤنڈ کارکردگی، ہریانہ اسٹیلرز کو 30 پوائنٹس سے شکست

CliQ INDIA
Last updated: December 7, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پی کے ایل : یوپی یودھاز کی آل راؤنڈ کارکردگی، ہریانہ اسٹیلرز کو 30 پوائنٹس سے شکست

احمد آباد، 7 دسمبر (ہ س)۔ یوپی یودھاز نے بدھ کی رات ٹرانس اسٹیڈیا کے ذریعہ ای کے اے ایرینا میں اپنی آل راونڈ کارکردگی کی بنیاد پر ہریانہ اسٹیلرز کو 27-57 کے بڑے فرق سے شکست دی۔ ریڈر سریندر گل (13 پوائنٹس) اور پردیپ نروال (12 پوائنٹس) کے علاوہ، دفاعی کھلاڑی سمت (8 پوائنٹس) نے یوپی یودھاز کے لیے میچ جیتنے والی کارکردگی پیش کی۔

میچ کے ابتدائی لمحات میں دونوں ٹیموں نے وقفے وقفے سے پوائنٹ اسکور کیے۔ یوپی یودھاز نے ٹچ پوائنٹس کے ذریعے اسکور میں اضافہ کیا جبکہ ہریانہ اسٹیلرز بونس پوائنٹس پر منحصر تھے۔ بونس پوائنٹس کی تعداد تیزی سے کم ہونے کے ساتھ اسٹیلرز کے آشیش نے اپنی ٹیم کو مقابلے میں بنے رہنے میں مددکرنے کے لیے پردیپ نروال پر سپر ٹیکل کیا۔

اس مزاحمت کے باوجود یوپی یودھاز حملے کے محاذ پر بہت اچھے تھے اور چند ہی منٹوں میں ٹیم نے اسٹیلرز کو میچ میں پہلا آل آوٹ دیکر 6-12 کی مضبوط برتری حاصل کر لی۔

اس کے بعد اسٹیلرز نے خود کو متحد کیا لیکن اس کے باوجود یوپی نے اپنا تسلط برقرار رکھا۔ ان کے تمام کھلاڑی اچھا کھیل رہے تھے لیکن خاص طور پر سریندر گل پوری طرح حاوی تھے۔ تقریباً اکیلے، گِل نے پہلے ہاف کے صرف چار منٹ میں اسٹیلرز کو دوسری بار باہر کر کے ٹیم کو بریک تک 14-29 کی برتری دلائی۔

دوسرے ہاف کے پہلے 8 منٹ میں تیسرا اور چوتھا آل آوٹ ہوا۔ 25 پوائنٹس کی زبردست برتری کے ساتھ، یودھا ایک آسان جیت کی طرف گامزن نظر آئے۔ گل کی ریڈنگ صلاحیت کو سمت اور نتیش کمار کی شاندار ٹیکلنگ نے پوری طرح سے کامیاب بنایا اور ایسا لگ رہا تھا کہ اسٹیلرز اس لہر کو روکنے کے لیے کچھ نہیں کر سکتے۔

یودھاوں نے اپنے مخالفین پر دباو برقرار رکھا اور آخر کار 30 پوائنٹس کی زبردست جیت حاصل کر کے اپنے 10ویں سیزن کا شاندار آغاز کیا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آئی ایس ایل 24-2023: خطابی دوڑ میں پیچھے رہنے والی اڈیشہ ایف سی کا مقابلہ پنجاب سے
آسٹریلیائی کپتان اسٹیو اسمتھ نے بھارت سے شکست کے بعد کہا- میری وکٹ غلط وقت پر گری | BulletsIn
آدتیہ برلا کنسورشیم نے 16,660 کروڑ میں آئی پی ایل چیمپئنز آر سی بی خریدا
میسی کے دورہ بھارت سے یووا بھارتی اسٹیڈیم غائب، ویڈیو میں حیدرآباد، ممبئی اور دہلی کی یادیں
گوا میں نیشنل گیمز کا آغاز، پی ایم مودی 26 اکتوبر کو باضابطہ افتتاح کریں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ شروع، تین ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ناموں پر لگ سکتی ہے مہر
Next Article رام گوپال ورما نے فلم 'اینیمل' کے ناقدین کا مذاق اڑایا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?