• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پیرا ایشین گیمز: پراچی یادو نے کینو خواتین کی کے ایل 2 ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا
Sports

پیرا ایشین گیمز: پراچی یادو نے کینو خواتین کی کے ایل 2 ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا

CliQ INDIA
Last updated: October 24, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ہانگژو، 24 اکتوبر (ہ س)۔ ہندوستان کی پراچی یادو نے منگل کو جاری چوتھے ایشین پیرا گیمز میں کینو خواتین کی کے ایل 2 ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتا۔

پہلے دن میں خواتین کے وی ایل 2 فائنل میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد، وہ خواتین کی کے ایل2 ایونٹ میں 54.962 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ سرفہرست رہیں۔ چین کے شان شان وانگ نے 55.674 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا۔ جبکہ ایران کی رویا سلطانی نے 56.714 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ کانسے کا تمغہ جیتا۔

پہلے دن، پراچی نے 1:03.47 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا، جب کہ اروڈاکھون نے 1:02.125 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ سونے کا تمغہ جیتا۔ جاپان کے ساکی کوماتسو نے 1:11.635 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ کانسے کا تمغہ جیتا۔

دوسری طرف منیش کورو نے کینو مردوں کے کے ایل3 فائنل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیت کر دوسرے دن ہندوستان کے لیے تمغوں کی تعداد کا آغاز کیا۔

منیش نے 44.605 سیکنڈ کا وقت لگا کر پوڈیم فنش کیا اور وہ گولڈ میڈل سے صرف 2.347 سیکنڈ سے پیچھے رہ گئے۔ ازبکستان کے خاص کلداشیف نے 42.258 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا۔ جبکہ قازقستان کے جھالگاس تائکینوف نے 44.605 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا۔

ہندوستانی ٹیم پہلے دن کی کامیابی کو دہرانا چاہے گی۔ پہلے دن ہندوستانی دستے نے 17 تمغے جیتے جن میں 6 گولڈ، 6 سلور اور 5 برانز میڈل شامل ہیں۔

اس بار ہندوستان نے ایشین پیرا گیمز کے چوتھے ایڈیشن کے لیے 303 ایتھلیٹس (191 مرد اور 112 خواتین) کا دستہ بھیجا ہے، جو براعظمی ایونٹ کے لیے سب سے بڑا دستہ ہے۔

2018 کے ایشین پیرا گیمز میں، ہندوستان نے کل 190 ایتھلیٹس بھیجے اور 15 گولڈ سمیت 72 تمغے جیتے۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

روی چندرن اشون جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پوری طرح تیار
گوتم گمبھیر کا سیاسی میدان چھوڑنے کا اعلان، بی جے پی صدر سے سیاسی ذمہ داریوں سے فارغ کرنے کی درخواست
آئی وی پی ایل: چھتیس گڑھ واریئرز نے تلنگانہ ٹائیگرز کو دی شکست، جتن سکسینہ، نمن اوجھا بنے ہیرو
چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میچز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان | BulletsIn
جرمنی اسپین کے خلاف فتح کے ساتھ تاریخ رقم کرنے کی جانب گامزن

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی جے پی امیدوار بالکناتھ کو الیکشن کمیشن کا نوٹس، دو دن میں جواب طلب
Next Article بہار کے مظفر پور میں عاشق جوڑے کی لاش برآمد ، پولیس تفتیش میں مصروف
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?