• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ہالینڈ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
Sports

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ہالینڈ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

CliQ INDIA
Last updated: November 23, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ہالینڈ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

نئی دہلی، 23 نومبر (ہ س)۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی درخواست پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کا 2024 میں ہالینڈ کا دورہ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کو دورہ یورپ کے تحت مئی 2024 کے اوائل میں نیدرلینڈز کے خلاف تین ٹی-20 میچز کھیلنے تھے، اس کے بعد آئرلینڈ کے خلاف تین اور انگلینڈ کے خلاف چار ٹی-20 میچز کھیلے جائیں گے۔ یہ تمام کھیل جون 2024 میں ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں ہونے والے ٹی- 20 ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے شیڈول تھے۔

ای ایس پی ان کرک انفو کے مطابق نیدرلینڈ کرکٹ بورڈ (کے این سی بی) کے ہائی پرفارمنس مینیجر رولینڈ لیفیبرے نے تصدیق کی کہ پی سی بی نے شیڈولنگ تنازعات اور کھلاڑیوں کے کام کے بوجھ سے متعلق خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے دورہ ملتوی کر دیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

دی ہنڈریڈ 2025: انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے براہ راست دستخط کی فہرست جاری کر دی | BulletsIn
حیدرآباد ٹیسٹ: جیک لیچ کے گھٹنے کی انجری انگلینڈ کے لیے مسئلہ
لکشیا سین آل انگلینڈ اوپن کوارٹر فائنلز میں، نگ کا لانگ اینگس کو سخت مقابلے کے بعد شکست
دہلی اولمپک گیمز 2024 کا افتتاح ، نو ہزار سے زائد کھلاڑی شرکت کریں گے۔
ہاکی انڈیا لیگ 25-2024 کے لئے کھلاڑیوں کا رجسٹریشن شروع | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکہ اور کناڈا کو جوڑنے والے پل پر کارمیں دھماکہ، دو افراد ہلاک، ایف بی آئی کر رہی ہے جانچ
Next Article اترکاشی ٹنل میں ڈرلنگ مکمل، آخری پائپ ڈالا جا رہا ہے، چند گھنٹوں میں ریسکیو متوقع
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?