• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پاکستانی ٹیم کو دھچکا،فخر زمان افغانستان کیخلاف میچ کیلئے بھی دستیاب نہیں ہونگے
Sports

پاکستانی ٹیم کو دھچکا،فخر زمان افغانستان کیخلاف میچ کیلئے بھی دستیاب نہیں ہونگے

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،22اکتوبر (ہ س )۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے ورلڈ کپ کے دوران حالات اچھے نہیں نظر آ رہے ہیں ۔ ایک طرف ٹیم کو شکست کا سامنا ہے تو دوسری طرف اس کے اوپنر بلے باز زخمی چل رہے ہیں ایک بار پھر افغانستان کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان گھٹنے کی انجری سے مکمل نجات نہیں پاسکے ہیں اور وہ میچ میں سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ذرائع نے بتایا ہے کہ فخر زمان کے گھٹنے کی انجری کا ری ہیب جاری ہے اور ٹیم مینجمنٹ پ±رامید ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل فٹ ہو جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فخر زمان کے علاوہ ٹیم کے تمام پلیئرز فٹ اور صحت مند ہیں اور افغانستان سے میچ میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ٹیم کے تمام پلیئرز نزلہ اور بخار سے نجات پاچکے ہیں۔

واضح رہے کہ بنگلور میں پاکستان کے متعدد پلیئر بخار اور نزلے کا شکار ہوگئے تھے۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کل اپنا پانچواں میچ افغانستان کے خلاف چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔اد رہے کہ اس ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اب تک صرف ایک میچ نیدر لینڈز کے خلاف کھیلا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پی کے ایل سیزن 12 کے ٹائٹل کا فیصلہ کل، دبنگ دہلی کے سی کا مقابلہ پونیری پلٹن سے
انگلینڈ کے 18 کھلاڑیوں نے ای سی بی کے کئی سالہ معاہدوں پر دستخط کیے
کارلوس الکاراز نے سکس کنگز سلیم میں کھیلنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹور کے سخت شیڈول سے بہتر ہے۔
عالمی معیار کے آلات دیکھ کر مہاراشٹر کی اسٹار جمناسٹ سنیوکتا نے کہا- اب گولڈ میڈل میرا ہے
مہدی حسن نے بنگلہ دیش کی ٹی 20 ٹیم کی کپتانی کے لیے دعویداری پیش کی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی جے پی نے تلنگانہ کے ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ کی معطلی منسوخ کردی
Next Article اروناچل میں این ایس سی این کیڈر نے خودسپردگی کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?