• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ٹام لیتھم کا دو بار کیچ چھوڑنا افغانستان کو مہنگا پڑا: جوناتھن ٹراٹ
Sports

ٹام لیتھم کا دو بار کیچ چھوڑنا افغانستان کو مہنگا پڑا: جوناتھن ٹراٹ

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ٹام لیتھم کا دو بار کیچ چھوڑنا افغانستان کو مہنگا پڑا: جوناتھن ٹراٹ

چنئی، 19 اکتوبر (ہ س)۔ بدھ کو چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 16ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف افغانستان کی 149 رنوں سے شکست کے بعد افغان ٹیم کے ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے میچ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس میں جوناتھن ٹراٹ نے کہا کہ افغانستان کو ٹام لیتھم کے دو بار کیچ چھوڑنے کا خمیازہ بھگتنا پڑا۔

ٹروٹ نے کہا، ’’میرے خیال میں انہوں نے اچھا کھیلا، لیکن انہوں نے خود کو اندرکر لیا، جیسا کہ ہم نے دیکھا کہ جیسے ہی ہمارے بلے باز تھوڑا سا اندر آئے، ٹریک پر بلے بازی کرنا تھوڑا آسان ہوگیا۔ لیکن ہم طویل وقت تک ایسا نہیں کر سکے۔ بدقسمتی سے ہم نے دو کیچ بھی چھوڑ دیے۔ مجھے لگتا ہے کہ ہم نے دو بار لیتھم کا کیچ چھوڑا، جس کی ہمیں قیمت چکانی پڑی۔‘‘

ٹروٹ نے کہا کہ غلط فیلڈنگ دباو کی وجہ سے نہیں ہے اور یہ بھی تسلیم کیا کہ حال ہی میں ون ڈے عالمی کپ 2023 میں یہ کچھ زیادہ ہی ہورہا ہے۔

انہوں نے کہا، ’’میں کہوں گا کہ یہ دباو نہیں ہے، مجھے لگتا ہے کہ جب سے میں انچارج بنا ہوں، تب سے یہ کچھ زیادہ ہو رہا ہے۔ لہٰذا، اگر آپ اعداد و شمار کو دیکھیں تو بدقسمتی سے، یہ کیچوں کے معاملے میں بہت نیچے ہے۔ لہٰذا اس میں بہتری لانے کی ضرورت ہے اور مجھے لگتا ہے کہ یہ وہ چیز ہے جس پر ہم نے تربیت میں بہت محنت کی ہے، ہمیں اب اسے کھیلوں میں کرنے کی ضرورت ہے۔‘‘

میچ کی بات کریں تو نیوزی لینڈ نے ٹام لیتھم اور گلین فلپس کی نصف سنچریوں کے بعد سینٹنر اور لوکی فرگوسن کی شاندار گیندبازی کی بدولت افغانستان کو 149 رنوں سے شکست دی۔

پہلے بلے بازی کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم 110 رن پر 4 وکٹیں گنوا کر مشکلات کا شکار تھی تاہم اس کے بعد گلین فلپس (71) اور ٹام لیتھم (68) نے 144 رنوں کی شراکت قائم کی اور ٹیم کا اسکور 6 وکٹوں پر 288 رن تک پہنچا دیا۔ جواب میں افغانستان کی ٹیم 34.4 اوورز میں 139 رنوں پر آل آوٹ ہوگئی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آئی پی ایل 2024: سلو اوور ریٹ کی وجہ سے آر سی بی کے کپتان فاف ڈو پلیسس پر جرمانہ
راجستھان کے خلاف شکست کے بعد دہلی کے بولنگ کوچ نے کہا – ہمیں اپنی درمیانی اوورز کی بیٹنگ کو بہتر کرنے کی ضرورت
بنگلہ دیش میں آئی پی ایل 2026 کی نشریات معطل، جیو سٹار نے ادائیگی کے تنازع پر معاہدہ ختم کر دیا
ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر جو سولومن کا 93 سال کی عمر میں انتقال ۔
کمنز نے میکسویل کی تعریف کی، کہا- انہوں نے اب تک کی سب سے بڑی ون ڈے اننگز کھیلی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیوز کلک کے بانی کی گرفتاری کو چیلنج کرنے پر دہلی پولیس کو سپریم کورٹ کا نوٹس
Next Article شیو ٹھاکرے ڈانس ریئلٹی شو 'جھلک دکھلا جا 11' میں نظر آئیں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?