• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ورلڈ کپ: زخمی پتھیرانا کی جگہ اینجلو میتھیوز سری لنکن ٹیم میں شامل
Sports

ورلڈ کپ: زخمی پتھیرانا کی جگہ اینجلو میتھیوز سری لنکن ٹیم میں شامل

CliQ INDIA
Last updated: October 25, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ورلڈ کپ: زخمی پتھیرانا کی جگہ اینجلو میتھیوز سری لنکن ٹیم میں شامل

نئی دہلی، 25 اکتوبر (ہ س)۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے سری لنکن اسکواڈ میں میتھیشا پتھیرانا کی جگہ اینجلو میتھیوز کو شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پتھیرانا ایک پریکٹس میچ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے، جس سے وہ صحت یاب نہ ہو سکے اور ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، جس کے بعد سری لنکا کے لیے 221 ون ڈے کھیلنے والے میتھیوز کو پتھیرانا کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا۔

بتادیں کہ متبادل کھلاڑی کو باضابطہ طور پر ٹیم میں شامل کرنے سے پہلے کسی کھلاڑی کی تبدیلی کے لیے ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی کی منظوری درکار ہوتی ہے۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی میں وسیم خان (آئی سی سی جنرل منیجر – کرکٹ اور ای ٹی سی چیئرمین)، کرس ٹیٹلی (آئی سی سی ہیڈ آف ایونٹس)، ہیمانگ امین (قائم مقام سی ای او – بی سی سی آئی)، گورو سکسینہ (جنرل منیجر – آپریشنز، بی سی سی آئی) رسیل ارنالڈ اور سائمن ڈول (آزاد نمائندہ) شامل ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

گلین میکسویل ون ڈے کرکٹ سے سبکدوش، ٹی ٹوئنٹی میں کیریئر جاری رکھیں گے۔ | BulletsIn
پی کے ایل 10: ٹورنامنٹ کے تئیں لوگوں کے پیار کو ظاہر کرتا ہے: کریتی سینن
انڈیا اے مردوں کی ہاکی ٹیم نے جیت کے ساتھ دورہ یورپ کا آغاز کیا، آئرلینڈ کو 6-1 سے شکست دی
ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ کی ٹیم انجری سے پریشان، ولیمسن چیپ مین کے بعد میٹ ہنری بھی زخمی
کپتانی چھوڑنے کے بعد بابر اعظم کو پاکستانی لیجنڈ کی حمایت ، کہا- ‘چیلنج کے طور پر لیں’

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اڈانی پلس گڈا میرے خلاف سازش کے لیے صحیح حکمت عملی نہیں ہے: مہوا موئترا
Next Article کنگنا رناوت لو کش رام لیلا میں راون کو جلانے والی پہلی خاتون بن گئیں۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?