• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں کھیلنے کے لیے فٹ ہیں بین اسٹوکس
Sports

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں کھیلنے کے لیے فٹ ہیں بین اسٹوکس

CliQ INDIA
Last updated: October 20, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں کھیلنے کے لیے فٹ ہیں بین اسٹوکس

نئی دہلی، 20 اکتوبر (ہ س)۔ اسٹار آل راونڈر بین اسٹوکس نے تصدیق کی ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف انگلینڈ کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں کھیلنے کے لیے فٹ ہیں۔ انگلینڈ کا مقابلہ ہفتے کو جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

حالانکہ انگلینڈ نے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں نو وکٹوں کی شکست کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف جیت کے ساتھ واپسی کی، لیکن دہلی میں افغانستان کے سامنے انہیں زبردست جھٹکا لگا۔ جنوبی افریقہ نے بھی سری لنکا اور آسٹریلیا کے خلاف جیت کے ساتھ اچھی شروعات کی لیکن انہیں ہالینڈ کے خلاف اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا جس نے کوالیفائرز کے ذریعے ٹورنامنٹ میں جگہ بنائی تھی۔

اسٹوکس کولہے کی انجری کی وجہ سے ٹیم کے پہلے تین میچوں میں نہیں کھیل پائے تھے۔ وہ انگلینڈ کو ٹائٹل کا دفاع کرنے میں مدد کے لیے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کے بعد واپس آئے تھے۔ اسٹوکس کا پلیئنگ الیون میں ہونا بلاشبہ انگلینڈ کے لیے فائدہ مند ہوگا۔ اسٹوکس نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل پریشانی کا سامنا کرنا مایوس کن تھا۔

ای ایس پی این کرک انفو کے حوالے سے اسٹوکس نے کہا، ’’ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے یہ ایک مایوس کن چھوٹی سی پریشانی تھی، لیکن میں جہاں ہوں وہاں واپس پہنچنے کے لیے اور خود کو انتخاب کے لیے دستیاب ہونے کے لیے بہت محنت کی ہے۔‘‘

اسٹوکس نے کہا کہ وہ اس وقت ‘اچھی جگہ پر ہیں۔

انہوں نے کہا، ’’آخری میچ اور یہاں ممبئی میں پہلے تربیتی سیشن کے بعد سے ہمیں کچھ دنوں کی چھٹی ملی ہے۔ میں اسے اچھی طرح سے آگے بڑھاوں گا، لیکن ہاں، مجھے لگتا ہے کہ سب کچھ بہت اچھا ہے۔ میں اچھی جگہ پر ہوں۔‘‘

اسٹوکس نے کہا کہ ٹیم باوقار وانکھیڑے اسٹیڈیم میں اپنی دوسری جیت درج کرنا چاہے گی، جس کے لیے وہ پرجوش ہیں۔

انہوں نے کہا، ’’ہم یہاں اپنی دوسری جیت حاصل کرنا پسند کریں گے۔ جنوبی افریقہ اب تک بہت اچھا کام کر رہا ہے اور ایک اچھی ٹیم ہے۔ وانکھیڑے میں یہ دلچسپ بھی ہے، یہ وہاں پہلا ورلڈ کپ میچ ہے۔ عام طور پر ایسا ہی ہوتا ہے خاص طور پر بلے بازی کے لیے وانکھیڑے ایک اچھی جگہ ہے۔‘‘

انگلینڈ کی ٹیم: جوز بٹلر (کپتان)، معین علی، گس اٹکنسن، جونی بیرسٹو، سیم کرن، لیام لیونگسٹون، ڈیوڈ مالن، عادل رشید، جو روٹ، ہیری بروک، بین اسٹوکس، ریس ٹوپلے، ڈیوڈ ولی، مارک ووڈ، کرس ووکس ۔

جنوبی افریقہ اسکواڈ: تیمبا باوما (کپتان)، جیرالڈ کوئیٹزی، کوئنٹن ڈی کوک، ریزا ہینڈرکس، مارکو جانسن، ہینرک کلاسین، کیشو مہاراج، ایڈین مارکرام، ڈیوڈ ملر، لنگی اینگیڈی، اینڈلے پھیہلکوایو، کیگسو رباڈا، تبریزی شمسی، راسی وین ڈیر ڈوسین، لزاد ویلیمس۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ٹرانس جینڈر خواتین کو برطانیہ کے کئی ڈومیسٹک ٹینس ٹورنامنٹس میں خواتین کے ڈویژن میں حصہ لینے سے روکا گیا | BulletsIn
سورت: کیمیکل کمپنی میں آگ لگنے کے بعد لاپتہ 7 مزدوروں کی لاشیں برآمد
نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد انگلینڈ سپر 8 میں ناقابل شکست رہا؛ پاکستان کی سیمی فائنل کی امیدیں بڑی جیت پر منحصر ہیں۔
جرمنی اسپین کے خلاف فتح کے ساتھ تاریخ رقم کرنے کی جانب گامزن
راہل نے شاندار بولنگ کی، دی کریٹرز نے میچ جیت لیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صنعتکار ہیرانندانی کے حلف نامے کی وجہ سے مہوا موئترا کی مشکلیں بڑھیں
Next Article راج کندرا اور شلپا شیٹھی کے تعلقات میں دراڑ ؟ کندرا کا ٹویٹ وائرل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?