• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > نہرو ٹرافی سب جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: راؤنڈ گلاس پنجاب ہاکی اکیڈمی کی شاندار فتح
Sports

نہرو ٹرافی سب جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: راؤنڈ گلاس پنجاب ہاکی اکیڈمی کی شاندار فتح

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 5:56 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 17 اکتوبر (ہ س)۔ راؤنڈ گلاس پنجاب ہاکی اکیڈمی نے سروودیا بال ودیالیہ، بینکر، نئی دہلی کو 0-10 سے شکست دے کر اسٹیل برڈ 40ویں نہرو ٹرافی سب جونیئر بوائز ہاکی ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ آر جی پی ایش اے نے پول ایف کے فاتح کے طور پر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔

آر جی پی ایچ اے شروع سے ہی میچ پر حاوی رہا اور پہلے کوارٹر میں چار گول کیے، اس کے بعد دوسرے میں دو اور تیسرے کوارٹر میں آٹھ گول ہوئے۔ اس نے آخری کوارٹر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ گول اسکور کیے۔ ٹیم کے کپتان گرجوت سنگھ، سیموئل اور ہرشجوت سنگھ نے چار چار جبکہ ارشدیپ سنگھ اور ورندر سنگھ نے دو دو گول کئے۔ فاتح ٹیم کی جانب سے منیش کمار، دیپک پریت سنگھ اور جوبن پریت سنگھ نے گول کئے۔ ارشدیپ سنگھ کو بہترین کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

آر جی پی ایچ اے نے اس سے قبل گوتم پبلک اسکول، احمد نگر، گجرات کو 0-21 سے شکست دی تھی۔ تیسرے مرحلے میں 8 سیڈ ٹیمیں اور دیگر پول کی فاتح ٹیمیں شامل ہوں گی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

شناکا اور ہسرنگا کی زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے سری لنکن ٹیم میں واپسی
ورلڈ کپ: ممبئی میں آتش بازی نہیں ہوگی، بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ
اروناچل ٹی 20 چیمپئن شپ 2025 کا آغاز، کے آراے ڈومینیٹرس اور کامینگ کنگز نے پہلے دن جیت درج کی
انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ڈین ایلگر نے ایسیکس کے ساتھ معاہدہ کیا
یورو 2024 کوالیفائر: مالڈووا نے پولینڈ کے ساتھ 1-1 سے ڈرا کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہم جنس پرستوں کی شادی کی سب سے بڑی وکیل مایا کی جدوجہد
Next Article نہرو ٹرافی سب جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: راؤنڈ گلاس پنجاب ہاکی اکیڈمی کی شاندار فتح
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?