• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > نہرو ٹرافی سب جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: راؤنڈ گلاس پنجاب ہاکی اکیڈمی نے جیت کے ساتھ تیسرے مرحلے کا آغاز کیا
Sports

نہرو ٹرافی سب جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: راؤنڈ گلاس پنجاب ہاکی اکیڈمی نے جیت کے ساتھ تیسرے مرحلے کا آغاز کیا

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 18 اکتوبر (ہ س)۔ راؤنڈ گلاس پنجاب ہاکی اکیڈمی (آر جی پی ایچ اے) نے پول ایل میچ میں رائل انٹرنیشنل سینئر سیکنڈری اسکول چرخی، دادری، ہریانہ کو 2-5 سے شکست دے کر 40ویں نہرو ٹرافی سب جونیئر بوائز ہاکی ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کا آغاز کیا۔

یہ میچ شیواجی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے امندیپ سنگھ نے ہیٹ ٹرک کی جبکہ دیگر دو گول سیموئل اور ساجن راج بھر نے اسکور کیے۔

آر جی پی ایچ اے نے پہلا گول 10ویں منٹ میں امندیپ سنگھ کے ذریعے کیا۔ کھیل کے 12ویں منٹ میں راہل مخالف ٹیم کو برابری پر لے آئے۔ آر جی ایچ اے نے 31 ویں منٹ میں امندیپ اور 37 ویں منٹ میں سیموئل کے گول سے اپنی برتری کو دو گول سے بڑھا دیا۔ راہول نے 40 ویں منٹ میں اسکور 2-3 کیا، اس سے پہلے ساجن راج بھر (44 ویں منٹ) اور امندیپ سنگھ نے 49 ویں منٹ میں گول کرکے ہریانہ کو کھیل سے باہر کردیا۔

آر جی پی ایچ اے اب جمعہ 20 اکتوبر کو اپنے اگلے میچ میں ینگ پائنیر انگلش اسکول، امپھال ایسٹ، منی پور سے مقابلہ کرے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بھارت بمقابلہ زمبابوے سپر 8 مقابلہ: ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا براہ راست مقابلہ کب اور کہاں دیکھیں
کولکتا نائٹ رائیڈرز نے حیدرآباد پر غلبہ حاصل کرتے ہوئے سنیل نارائن نے تاریخی 200 آئی پی ایل وکٹیں حاصل کیں
ویمنز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2023: جرمنی نے بھارت کو دلچسپ مقابلے میں 4-3 سے شکست دی
سی ڈبلیو سی 2023: روہت شرما 100 میچوں کی کپتانی کرنے والے ساتویں ہندوستانی کپتان بن گئے
احمد آباد ٹیسٹ ڈے 2 لنچ: راہل کی سنچری نے ہندوستان کو برتری دلا دی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم جمعرات کو مہاراشٹر میں 511 گرامین کوشل وکاس کیندر کاافتتاح کریں گے
Next Article پٹرول پمپ کے ساتھ والی عمارت کی چوتھی منزل میں لگی خوفناک آگ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?