• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > میزبان نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں جیت کی راہ پر واپسی کی کوشش کرے گا موہن باغان
Sports

میزبان نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں جیت کی راہ پر واپسی کی کوشش کرے گا موہن باغان

CliQ INDIA
Last updated: December 15, 2023 2:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

میزبان نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں جیت کی راہ پر واپسی کی کوشش کرے گا موہن باغان

گوہاٹی، 15 دسمبر (ہ س)۔ آج رات اندرا گاندھی ایتھلیٹک اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 24-2023 کے میچ میں موہن باغان سپر جائنٹس کا مقابلہ میزبان نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی سے ہوگا۔

کئی زخمی کھلاڑیوں کے ساتھ جدوجہد کرتے ہوئے میرینرز نےاپنے ہوم گراونڈ پر اپنے آخری آئی ایس ایل میچ میں اڈیشہ ایف سی کو 2-2 کے ڈرا پر روکا تھا۔ ہسپانوی ہیڈ کوچ جوان فیرانڈو کی ٹیم کے سامنے اس سیزن میں دو بڑے اہداف تھے، پہلا آئی ایس ایل میں لیگ ٹیبل میں سرفہرست رہنا اور دوسرا اے ایف سی کپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا۔ گھریلو محاذ پر، انہوں نے لگاتار پانچ جیت کے ساتھ شروعات کی، جو آئی ایس ایل کی تاریخ میں اتنے میچوں کے بعد بہترین ریکارڈ ہے۔

نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی نے اپنے آخری چار میچوں میں دو ڈرا کھیلے اور دو ہارے ہیں۔ وہ ہائی لینڈرز سے ایک میچ زیادہ کھیل کر چھٹے نمبر پر موجود چنئیین ایف سی سے دو پوائنٹ پیچھے ہیں۔ طاقتور موہن باغان سپر جائنٹس کے خلاف کھیلنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا ہے لیکن انہیں سخت مقابلے کے درمیان فتح حاصل کرنے کے لیے سخت چیلنجوں پر قابو پانا ہوگا۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 8 میچ کھیلے جا چکے ہیں، جن میں سے موہن باغان سپر جائنٹ نے 5 اور نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ نے 2 جیتے ہیں، جب کہ ایک میچ ڈرا ہوا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ڈی سی بمقابلہ سی ایس کے آئی پی ایل 2026 لائیو اسٹریمنگ گائیڈ: میچ کا وقت، مقام، ٹیلی کاسٹ اور مکمل دیکھنے کا طریقہ
ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم صحت کے مسائل سے دوچار، کچھ کھلاڑی بخار میں مبتلا
ویبھو سوریا وانشی نے اثر قائم کیا جبکہ ایان بیشپ نے ٹین اسٹار کی بے خوف انڈین پریمیئر لیگ میں ترقی کی حمایت کی
دھننجے ڈی سلوا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ایک اور پریکٹس میچ کھیلنا چاہتے تھے | BulletsIn
PTI نے بھارت میں میٹا کے فیکٹ چیکنگ پروگرام میں شراکت دی ہے تاکہ غلط معلومات کا مقابلہ کیا جا سکے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں چوک کا کلیدی سازشی للت جھا گرفتار
Next Article گلوبل مارکیٹ سے مضبوطی کے آثار، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?