• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > میری خراب کارکردگی کی وجہ سے… جوس بٹلرکا انگلینڈ کی لگاتار شکستوں کے حوالے سے بڑا بیان
Sports

میری خراب کارکردگی کی وجہ سے… جوس بٹلرکا انگلینڈ کی لگاتار شکستوں کے حوالے سے بڑا بیان

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،05نومبر (ہ س )۔

ورلڈ کپ 2023 میں انگلینڈ کی ٹیم کی کارکردگی انتہائی خراب رہی ہے اور ٹیم کو لگاتار میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس وجہ سے انگلینڈ اب سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے ٹیم کے کپتان جوس بٹلر نے بڑا ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بحیثیت کپتان وہ خود اس ورلڈ کپ میں اتنی اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے اور اس کی وجہ سے ٹیم پر بھی اس کا اثر نظر آرہا ہے۔

ورلڈ کپ 2023 کے 36ویں میچ میں آسٹریلیا نے احمد آباد میں انگلینڈ کو 33 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے لگاتار پانچویں جیت درج کی اور اس کا سیمی فائنل میں جانا اب تقریباً یقینی ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 49.3 اوورز میں 286 رنز بنائے جس کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم صرف 253 رنز بنا سکی۔ انگلینڈ کی 7 میچوں میں یہ چھٹی شکست ہے اور اب اس کے لیے ٹاپ 8 میں رہنا بہت مشکل نظر آ رہا ہے۔ پہلے چند میچ آسٹریلیا کے لیے اچھے نہیں تھے لیکن اب وہ مسلسل میچ جیت رہے ہیں۔ دوسری جانب انگلینڈ کا اب چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خطرہ ہے۔

آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران جوس بٹلر نے انگلینڈ کی ٹیم کی مسلسل شکستوں پر ردعمل کا اظہار کیا۔ اس نے خود کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ جوس بٹلر نے کہا،

میری کارکردگی بہت خراب تھی اور اس کی وجہ سے ٹیم پر بہت زیادہ اثر پڑا۔ بٹلر کے مطابق جب کپتان اچھی کارکردگی نہیں دکھاتا تو ٹیم کے اندر وہ منفیت آجاتی ہے۔

بتا دیں کہ ورلڈ کپ 2023 میں جوس بٹلر کی اپنی کارکردگی اتنی اچھی نہیں رہی۔ وہ بیٹنگ میں مسلسل فلاپ رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جمیکا کے ایتھلیٹ کرسٹوفر ٹیلر 30 ماہ کے لیے معطل
فن ایلن کی ریکارڈ 33 گیندوں پر سنچری، نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں
آئی پی ایل 2024:لکھنؤ نے پنجاب کو21 رنوںسے دی شکست
ریال میڈرڈ کا کلیان امباپے کے ساتھ پانچ سالہ معاہدہ
جیوتی سریکھا وینم نے تاریخ رقم کی، عالمی کپ فائنل میں کانسے کا تمغہ جیتا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم نے چندر گیری میں جین رہنماودیا ساگر سے آشیرواد لیا
Next Article فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?