• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > فیلڈنگ کوچ منیش بالی نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں امنجوت کور کی آل راؤنڈ کارکردگی کی تعریف کی
Sports

فیلڈنگ کوچ منیش بالی نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں امنجوت کور کی آل راؤنڈ کارکردگی کی تعریف کی

CliQ INDIA
Last updated: December 12, 2023 4:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ممبئی، 11 دسمبر (ہ س)۔

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ منیش بالی نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنی آل راو¿نڈ کارکردگی سے ہندوستان کی جیت میں کلیدی کردار ادا کرنے والی سیم باو لنگ آل راؤنڈر امنجوت کور کی تعریف کی ہے۔

اتوار کو وانکھیڑے اسٹیڈیم میں، امنجوت نے اپنے تین اوورز میں 25 رنز دے کر دو وکٹ لیے اور بیس ہیتھ کا شاندار کیچ لیا۔ اس کے علاوہ، انہوں نے ٹاپ رینک کی ٹی-20 بین الاقوامی بولر سوفی ایکلیسٹون پر دو چوکے لگا کر صرف چار گیندوں میں ناقابل شکست دس رنز بنائے اور 127 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ہندوستان نے ایک اوور باقی رہ کر جیت لیا۔

بالی نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا، “وہ ایک متاثر کن کھلاڑی ہے۔ اگر دیکھا جائے تو پاور پلے میں اس نے آکر چوتھا اوور کروایا اور بہت اچھی گیند بازی کی۔ اس نے بہت اچھی فیلڈنگ کی، ہفتے کو دوسرے T20 میچ کے دوران 3-4 اوورز کی گیند بازی کی اور ایک شاندار کیچ لے کر فوری اپنی موجودگی درج کرائی۔ جب ہم ہدف کا تعاقب کر رہے تھے (اتوار کو) اور ہمیں 12 گیندوں میں 12 رنز درکار تھے، اس نے پہلی ہی گیند پر چوکا لگایا۔

امنجوت نے اس سال کے شروع میں جنوبی افریقہ کے خلاف اپنا T20I ڈیبیو کیا اور 28 گیندوں پر ناقابل شکست 41 رنز بنانے کے بعد پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ جیتا۔ اس کے بعد سے، اس نے نو T20 میچز کھیلے ہیں اور یہاں تک کہ اپنا ونڈے ڈیبیو کیا ہے۔

اگرچہ ہندوستان سیریز 2-1 سے ہار گیا، تیز گیند باز رینوکا سنگھ ٹھاکر کا اسٹریس فریکچر انجری کے بعد ایکشن میں واپسی ٹیم کے لیے ایک بڑا مثبت تھا۔ سیریز میں رینوکا نے سات وکٹ (3/27، 2/26 اور 2/23) لیے۔

بالی نے کہا، رینوکا اپنے کھیل کو اچھی طرح جانتی ہے۔ وہ اپنی حدود پر قائم رہتی ہے اور جانتی ہے کہ وہ کن علاقوں میں بولنگ کر رہی ہے۔ وہ بہت ذہین گیند باز ہے۔ وہ جانتی ہے کہ وہ کن علاقوں کو نشانہ بنانا چاہئے اور وہ بالکل وہی کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آئی پی ایل 2024:لکھنؤ نے پنجاب کو21 رنوںسے دی شکست
جھانسی کے سوربھ آنند ملائیشیا میں ہونے والے جوہر کپ میں اپنی ہاکی کی مہارت کا مظاہرہ کریں گے
قطر کے خلاف مثبت نتیجہ ناممکن نہیں: ایگور اسٹیمک
پنجاب ایف سی نے سمیر زیلجکووک کو سیزن کے اپنے پہلے غیر ملکی کھلاڑی کے طور پر سائن کیا۔
ایشیا کپ 2025 کے لیے بھارتی مردوں کی ہاکی ٹیم کا اعلان، ہرمن پریت سنگھ کپتان ہوں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گیانواپی سروے رپورٹ داخل کرنے کے لیے عدالت سے اے ایس آئی کو مزید ایک ہفتے کا وقت
Next Article اڈانی گروپ کی مالی کارکردگی پہلی ششماہی میں 47 فیصد بڑھ کر 43 ہزار کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?