• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دے کر پہلی جیت درج کی
Sports

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دے کر پہلی جیت درج کی

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 4:25 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دے کر پہلی جیت درج کی

اسلام آباد، 18 اکتوبر (ہ س)۔ پاکستان نے منگل کو یہاں کمبوڈیا کو 0-1 سے شکست دے کر 2026 فیفا ورلڈ کپ ایشین کوالیفائر میں اپنی پہلی جیت درج کی۔ جناح اسپورٹس اسٹیڈیم میں ہارون حامد نے پاکستان کی جانب سے فاتحانہ گول 67ویں منٹ میں کیا۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان نے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کا کوئی میچ جیتا ہے۔ اس ماہ کے شروع میں کمبوڈیا میں دونوں فریقوں کے درمیان پہلا مرحلہ بغیر گول کے برابری پر ختم ہوا تھا۔ پاکستان کوالیفائر کے دوسرے راونڈ میں گروپ جی میں سعودی عرب، اردن اور تاجکستان کے خلاف کھیلے گا۔

عالمی ریکنگ میں 197 ویں نمبر پر موجود پاکستان نے 2018 کے بعد سے کوئی بین الاقوامی میچ نہیں جیتا تھا۔ اپریل 2021 میں فیفا کی جانب سے پاکستان پر 15 ماہ کے لیے پابندی عائد کی گئی تھی کیونکہ تیسرے فریق کی غلط مداخلت کی وجہ سے، چار سالوں میں ان کی دوسری پابندی تھی۔

گزشتہ ہفتے اسٹیفن کانسٹینٹائن کو ٹیم کا نیا کوچ مقرر کیا گیا تھا اور انہیں ٹیم کی 13 میچوں میں شکست کا سلسلہ ختم کرنے کا کام سونپا گیا تھا۔ جون 2019 کے بعد سے کوئی بھی بین الاقوامی میچ نہیں کھیلنے کے بعد، پاکستان نے نومبر 2022 سے جون 2023 کے درمیان آٹھ میچز کھیلے، جن میں پانچ دوستانہ میچز بھی شامل تھے، لیکن ان میں سے سبھی ہار گئے- اس عمل میں ٹیم نے 18 گول کھائے اور صرف ایک گول کیا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف مکس ڈس ایبلٹی ٹی 20 ٹیم کا اعلان کیا، پہلا میچ 21 جون کو | BulletsIn
واروکشائر کے کپتان بنے الیکس ڈیوس
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے خود مختار کرکٹ ریگولیٹر بنانے کا اعلان کیا
کھیلو انڈیا سب جونیئر ویمنز ہاکی لیگ: سائی شکتی، پریتم سیواچ اور اڈیشہ نے جیت درج کی
جی ٹی نے احمد آباد میں رائل چیلنجرز بنگلور کو کرش کیا، آئی پی ایل 2026 پلی آف کی دوڑ میں غلبہ حاصل کرنے کے ساتھ ڈومیننٹ چیس

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کھڑگپور آئی آئی ٹی میں ایک اور طالب علم کی غیر فطری موت
Next Article شادی کی ساڑھی میں نیشنل ایوارڈ لیتی عالیہ بھٹ کی تصاویر وائرل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?