• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > سی پی ایل 2025: ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز نے پانچویں بار جیتا خطاب، گیانا کو 3 وکٹوں سے شکست دی
Sports

سی پی ایل 2025: ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز نے پانچویں بار جیتا خطاب، گیانا کو 3 وکٹوں سے شکست دی

CliQ INDIA
Last updated: September 23, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 22 ستمبر (ہ س)۔

کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025 کے فائنل میں ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز نے گیانا ایمیزون واریئرز کو شکست دے کر پانچویں بار ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ گیانا میں کھیلے گئے، ٹرینباگو نے واریئرز کو تین وکٹوں سے شکست دی۔ ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کی یہ چھٹی فائنل میں شرکت اور لگاتار پانچ فتوحات تھیں۔ اس سے قبل انہوں نے 2015، 2017، 2018 اور 2020 میں ٹرافی جیتی تھی۔

گیانا کا سست آغاز، اننگز 130 رنز تک محدود پاری

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گیانا ایمیزون واریئرز نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنائے۔ افتخار احمد نے ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ اننگز کھیلی، انہوں نے 27 گیندوں پر 30 رنز بنائے۔ دیگر بلے بازوں میں بین میک ڈرموٹ نے 17 گیندوں پر 28 اور ڈیوائن پریٹوریئس نے 18 گیندوں پر 25 رنز بنائے۔ ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کی جانب سے سوربھ نیترولکر سب سے کامیاب بولر رہے جنہوں نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ عقیل حسین نے 4 اوورز میں 26 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔

ٹرینباگو کی آسان جیت:

ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز نے 18 اوورز میں 7 وکٹوں پر 133 رنز بنا کر کامیابی حاصل کی۔ ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ رنز ایلکس ہیلز نے بنائے، انہوں نے 34 گیندوں پر 26 رنز بنائے۔ کولن منرو نے 23 رنز، سنیل نارائن نے 22 رنز، کیرون پولارڈ نے 21 رنز اور عقیل حسین نے 7 گیندوں پر ناقابل شکست 16 رنز بنائے۔

عقیل حسین کو فائنل میں آل راو¿نڈ کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ انہوں نے اپنی باو¿لنگ سے نہ صرف دو وکٹیں حاصل کیں بلکہ دباو¿ میں صرف 7 گیندوں پر 16 رنز بنا کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

یُوراج سنگھ نے والد یوگراج سنگھ کے متنازعہ بیانات کے بعد ایم ایس دھونی اور کپل دیو سے معذرت کرلی
بھارتی شوٹر ایشوری پرتاپ سنگھ تومر نے قومی ٹرائلز میں عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
کرسٹیانو رونالڈو نے یو ڈی المیریا میں 25 فیصد حصہ داری حاصل کر لی، جو ان کے کھیل کے کیریئر سے آگے کے طویل مدتی وژن کی نشاندہی کرتا ہے۔
ایم آئی بمقابلہ پی بی کے ایس آئی پی ایل 2026 لائیو کلش: روہت شرما، ہاردک پانڈیا کی قیادت میں شو ڈاؤن
پی سی بی نے فاسٹ بولر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ منسوخ کر دیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کانگریس کے نظر انداز کرنے کی وجہ سے اروناچل پیچھے رہ گیا، بی جے پی حکومت نے بدلی تصویر : مودی
Next Article صرافہ بازار میں سونا مضبوطی کی نئی چوٹی پر پہنچ گیا، چاندی بھی بلند ترین سطح پر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?