• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > سونو ایک بار پھر چمکے، گجرات جائنٹس نے بنگلور بلز کو ہرا کر لگاتار دوسری جیت درج کی
Sports

سونو ایک بار پھر چمکے، گجرات جائنٹس نے بنگلور بلز کو ہرا کر لگاتار دوسری جیت درج کی

CliQ INDIA
Last updated: December 4, 2023 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

احمد آباد، 4 دسمبر (ہ س)۔ گجرات جائنٹس نے اتوار کی رات ای کے اے ایرینا بائے ٹرانس اسٹیڈیامیں بنگلورو بلز کے خلاف سنسنی خیز جیت درج کی۔ دونوں ٹیموں نے پورے میچ میں برتری برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کی لیکن جائنٹس آخری چند منٹوں میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے میں کامیاب رہے اور میچ 31-34 سے جیت لیا۔ سونو جگلان ایک بار پھر میچ میں 12 پوائنٹس کے ساتھ جائنٹس کے بہترین کھلاڑی کے طور پر ابھرے۔ سونو نے لگاتار دوسری بار 10 سے زیادہ پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔

میچ کے ابتدائی منٹ میں نیرج ناروال نے شاندار ریڈ ماری اور اس طرح بلز نے 0-3 کی برتری حاصل کر لی۔ چند لمحوں بعد بھرت نے اپنے ساتھی کی طرح ایک اور کامیاب حملہ کیا اور جائنٹس کو میٹ پر صرف دو کھلاڑیوں تک محدود کردیا۔ حالانکہ ایرانی کھلاڑی محمد نبی بخش نے 5ویں منٹ میں ایک سپر ٹیکل کر کے جائنٹس کو میچ میں برقرار رکھنے میں مدد کی۔ اس کے فوراً بعد سونو نے دو ریڈ پوائنٹ بنائے اور جائنٹس نے آل آوٹ کے خطرے کے ٹالتے ہوئے اسکور کو 5-5 سے برابر کردیا۔

اس کے بعد بھی جائنٹس اور بلز کے درمیان سخت مقابلہ جاری رہا۔ 11ویں منٹ تک اسکور 9-9 سے برابر تھا۔ لیکن وکاس کنڈولا نے شاندار ریڈمار کر جائنٹس کو میٹ پر صرف ایک آدمی تک محدود کردیا۔ چند لمحوں بعد بلز نے پرتیک داہیا کو ٹیکلکیا اور 11-14 پر اچھی برتری حاصل کرنے کے لیے جائنٹس کو آل آوٹ کر دیا۔ بلز کا دفاعی یونٹ مسلسل چمکتا رہا اور پہلے ہاف کے اختتام تک اپنی ٹیم کو 14-20 کی بڑی برتری حاصل کرنے میں مدد کی۔

دوسرے ہاف کے ابتدائی منٹوں میں سونو نے ایک سپر ریڈ مار کر دونوں ٹیموں کے درمیان فاصلہ کم کیا۔ چند لمحوں بعد جائنٹس نے بھرت کو ٹیکل کیا اور بلز کے اسکور کے قریب پہنچ گئے۔ حالانکہ وشال نے نبی بخش کوٹیکل کیا اور 25ویں منٹ میں بلز کو اپنی برتری کو مستحکم کرنے میں مدد کی۔ لیکن، جائنٹس نے لڑنا جاری رکھا اور 27ویں منٹ میں بلز کو آل آوٹ کر کے برتری 23-24 کر دی۔ کینڈولا نے 31 ویں منٹ میں ایک شاندار ریڈ ماری، لیکن جائنٹس نے پھر بھی 24-26 کی برتری برقرار رکھی۔

بھارت نے حالانکہ میچ کومتاثر کرنے والی ایک ریڈ ماری اور نیرج ناروال نے 36ویں منٹ میں بلز کو 27-28 کی برتری دلانے میں مدد کرنے کے لیے ایک ٹیکل پوائنٹ حاصل کیا، لیکن راکیش سنگرویا نے 39ویں منٹ میں شاندار ریڈ مارنے کے بعد بھرت کو ٹیکل کرکے 39ویں منٹ میں جائنٹس کو 30-32 کی برتری دلانے میں مدد کی۔ پھر کیا تھا گھریلو ٹیم نے کھیل کے آخری سیکنڈز میں اپنے کارڈز کو مکمل طور پر کھول دیا اور فاتح کے طور پر میٹ پر جشن منایا۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

جے پور پنک پینتھرس کے کپتان سنیل نے کہا- ہم حیدرآباد میں پلے آف کھیلنے کے لیے پرجوش
سنجو سیمسن کے 97 رنز کی بدولت بھارت نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی، ایڈن گارڈنز میں 196 رنز کا ریکارڈ ہدف کامیابی سے حاصل۔
شیلانگ پہلی بار ڈیورنڈ کپ کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ | BulletsIn
ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہوئے انگلش تیز گیند باز ریس ٹوپلے
چینیئن ایف سی نے برازیلین مڈفیلڈر لوکاس برمبیلا کے ساتھ معاہدہ کیا۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article میزورم میں ووٹوں کی گنتی کے پہلے رجحان میں ایم این ایف 9، زیڈ پی ایم 18، کانگریس 5، بی جے پی ایک سیٹ پر آگے
Next Article بکسر میں شراب اسمگلر کے موبائل سے ملی دیسی اور غیر ملکی اسلحہ کی تصویر ، پولیس مجرمانہ تاریخ کی تحقیقات میں مصروف
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?