• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > دوسرے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ کے سبب ٹیم انڈیا پر 10 فیصد جرمانہ
Sports

دوسرے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ کے سبب ٹیم انڈیا پر 10 فیصد جرمانہ

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 8 دسمبر (ہ س)۔ رائے پور میں 3 دسمبر کو کھیلے گئے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے کی وجہ سے ہندوستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے ٹیم انڈیا پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ لگایا ہے۔

ایمریٹس آئی سی سی ایلیٹ پینل کے میچ ریفری رچی رچرڈسن نے یہ سزا سنائی، جب کے ایل راہل کی قیادت والی ہندوستانی ٹیم ٹائم الاؤنس کو مدنظر رکھنے کے باوجود طے ہدف سے دو اوورز کم رہ گئی۔

آئی سی سی کھلاڑیوں اور معاون عملے کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.22 کے مطابق کم سے کم اوور-ریٹ کی خلاف ورزی کے معاملے میں طے وقت میں ہر اوور مکمل نہ کر پانے پر ٹیم کے کھلاڑیوں پر ان کی میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔ اسی بنیاد پر دو اوور کم رہنے پر مجموعی طور پر 10فیصد کا جرمانہ عائد کیا گیا ۔

ہندوستانی کپتان کے ایل راہول نے الزام تسلیم کر لیا اور مجوزہ سزا قبول کر لی ، جس کی وجہ سے باضابطہ سماعت کی ضرورت نہیں پڑی۔ یہ الزام آن فیلڈ امپائرز راڈ ٹکر اور روہن پنڈت، تھرڈ امپائر سیم نوگاجسکی، اور چوتھے امپائر جے رامن مدانگوپال نے عائد کیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

————— ——-

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

انڈین نیشنل گولف اکیڈمی کے لیے ریفریشر کورسز کا انعقاد کریں گے ٹاپ گولفر
کرسٹیانو رونالڈو نے یو ڈی المیریا میں 25 فیصد حصہ داری حاصل کر لی، جو ان کے کھیل کے کیریئر سے آگے کے طویل مدتی وژن کی نشاندہی کرتا ہے۔
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: ہندوستان نے کوریا کو 4-2 سے شکست دی ، ارجیت کی ہیٹ ٹرک
پیرا ایتھلیٹ جیتو کنور، جنہوں نے جسمانی اور ذہنی چیلنجوں سے اوپر اٹھ کر خود کو ثابت کیا
کپل شو: جب شریاس ایئر کو اسٹیڈیم میں لڑکی پسند آئی، آئی پی ایل میچ کے دوران کیا کچھ ایسا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم نے وندے ماترم کی150ویں سالگرہ کے موقع پر لوک سبھا میں خصوصی بحث کا آغاز کیا
Next Article رنویر سنگھ کی فلم دھوندھر نے 100 کروڑ کا ہندسہ عبور کرلیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?