• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > بی بی ایل : گلین میکسویل بازو کی انجری کے باعث پرتھ اسکارچرز کے خلاف میچ سے باہر
Sports

بی بی ایل : گلین میکسویل بازو کی انجری کے باعث پرتھ اسکارچرز کے خلاف میچ سے باہر

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2023 4:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

برسبین، 8 دسمبر (ہ س)۔ میلبورن اسٹارز کے کپتان گلین میکسویل انجری کے باعث پرتھ اسکارچرز کے خلاف بدھ کے میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔میکسویل بگ بیش لیگ (بی بی ایل) سیزن 13 کے افتتاحی میچ میں برسبین ہیٹ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے بازو کی انجری کا شکار ہو گئے۔ میکسویل کے 14 گیندوں پر 23 رن بنانے کے باوجود اسٹارز کو 103 رنوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

میلبورن اسٹارز نے جمعے کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا، ”میکس ویل جمعرات کی رات برسبین ہیٹ کے خلاف بلے بازی کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوگئے اور وہ فوری طور پر اپنی ریکوری کا آغاز کریں گے۔ برسبین ہیٹ کے خلاف گیندبازی کرتے ہوئے پنڈلی کی چوٹ کے نقصان کا پتہ لگانے کے لئے ناتھن کولٹر-نائل کا اس ہفتے کے آخر میں اسکین کرایا جائے گا ۔کلب بدھ کے روز اسکارچرز کے خلاف مقابلے سے قبل ایک اور اپڈیٹ فراہم کرے گا“۔

میکسویل کو ہیٹ کے خلاف میچ کے دوران دو بار طبی امداد ملی، ان کے بازو کے اگلے حصے کو لپیٹا گیا، اور بعد میں گابا میں آوٹ ہونے کے بعدانہیں ڈگ آو¿ٹ میں برف لگاتے ہوئے دکھایا گیا۔ میکسویل کی غیر موجودگی میں مارکس اسٹوئنس کو اوپننگ بلے باز کے طور پر زیادہ بوجھ اٹھانا پڑے گا۔

اسٹارز کو امید ہے کہ میکسویل کے پاس صحت یاب ہونے کے لیے کافی وقت ہے اور وہ ایم سی جی میں اسکارچرز کے خلاف بدھ کے میچ کے بعد 23 دسمبر کو ایلبری میں سڈنی تھنڈر کے خلاف کھیلیں گے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جمناسٹک نیشنل چمپئن شپ: راکیش پاترا آل راونڈ میں سرفہرست، ریلوے نے آرٹسٹک ٹیم کے زمرے میں جیتا طلائی کا تمغہ
کohلی، پڈیکل کی شاندار کارکردگی، آر سی بی نے آئی پی ایل میچ میں جی ٹی کو ہرایا
وزیراعظم نے پیرا ایتھلیٹس کو مبارکباد دی، کہا- تاریخ میں اپنا نام درج کروانے والے غیر معمولی کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک
سنجو سیمسن زمبابوے کے خلاف لازمی جیت کے میچ سے قبل بھارت کی جانب سے تبدیلیوں پر غور کے پیش نظر ممکنہ واپسی کے لیے تیار ہیں۔
ایس آر ایچ آئی پی ایل 2026 کی ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئی جب کونولی کا سنچری پنجاب کنگز کے خلاف ناکام ہوگیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سرمائی سیشن :حکومت کو ٹرینوں کو روکنے کے بارے میں پالیسی بنانا چاہئے: راجیو شکلا
Next Article صرافہ بازار میں ہلکا اضافہ، دہلی میں سونا 63 ہزار روپئے سے تجاوز کر گیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?