• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > بھارت نے دوسری بار ویمنز ایشین چیمپئنز ٹرافی کاخطاب جیت لیا، جاپان کو 4-0 سے شکست دی
Sports

بھارت نے دوسری بار ویمنز ایشین چیمپئنز ٹرافی کاخطاب جیت لیا، جاپان کو 4-0 سے شکست دی

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

رانچی، 6 نومبر (ہ س)۔ مارنگ گومکے جے پال سنگھ ایسٹروٹرف ہاکی اسٹیڈیم میں ایک سنسنی خیز فائنل میں ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم نے دفاعی چیمپئن جاپان کو 4-0 سے شکست دے کر جھارکھنڈ ویمنز ایشین چیمپئنز ٹرافی 2023جیت لی۔ ہندوستانی خواتین ٹیم کا یہ دوسرا ایشین چیمپئنز ٹرافی خطاب ہے۔

بھارتے کے لئے سنگیتا کماری (17′)، نیہا (46′)، لالریمسیامی (57′) اور وندنا کٹاریہ (60′) نے ایک ایک گول کیا۔

خطابی میچ میں بھارت نے ایک بار پھر شروع سے ہی جارحانہ حکمت عملی اپناتے ہوئے دفاعی چیمپئن جاپان پر مسلسل دباو ڈالا۔ ہندوستان نے اپنا جارحانہ دباو برقرار رکھا، مسلسل سرکل میں داخل ہوئی لیکن وہ جاپان کے دفاع میں نقب لگانے میں ناکام رہا۔ پہلا کوارٹر بغیر کسی گول کے ختم ہوا۔

دوسرے کوارٹر میں بھی ہندوستان نے اپنا جارحانہ موقف برقرار رکھا اور سنگیتا کماری (17′) نے شاندار فیلڈ گول کرکے اپنی ٹیم کو 1-0 کی برتری دلادی۔ اس کے بعد جاپان کو مسلسل تین پنالٹی کارنر ملے لیکن ٹیم گول کرنے میں ناکام رہی۔ ہندوستانی ٹیم ہاف ٹائم تک 1-0 سے آگے تھی۔

بھارت نے مسلسل عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسرے کوارٹر کا آغاز شدید جارحانہ انداز میں کیا۔ اس کے باوجود جاپان نے زبردست دفاعی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف ہندوستانی حملے کو ناکام بنایا بلکہ گیند پر قبضہ بھی برقرار رکھا تاکہ کھیل کا رخ اپنے حق میں کر دیا جائے، حالانکہ تیسرے کوارٹر میں کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ تیسرے کوارٹر کے اختتام پر ہندوستانی ٹیم نے 1-0 کی برتری برقرار رکھی۔

چوتھے اور آخری کوارٹر کا آغاز بھارت نے مسلسل تین پنالٹی کارنر حاصل کرنے کے ساتھ کیا اور آخر کار تیسری کوشش میں اسے بریک تھرو ملا، جب نیہا (46′) نے چالاکی سے گیند کو نیٹ میں ڈالا اور ہندوستانی ٹیم 2-0 سے آگے ہوگئی۔

میچ کے آخری لمحات میں لالریمسیامی (57′) نے پنالٹی کارنر کے ذریعے گول کیا اور وندنا کٹاریا (60′) نے شاندار فیلڈ گول کرکے ہندوستان کی برتری کو 4-0 تک پہنچا دیا اور یہ اسکور فیصلہ کن ثابت ہوا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ہنگری کے راسووسکی نے اپنا دوسرا اوپن واٹر ورلڈ ٹائٹل جیت لیا
ہوپ نے انگلینڈ کے خلاف بہترین انداز میں ہدف کا تعاقب کرنے کے لیے ایم ایس دھونی سے حاصل کی گئی حوصلہ افزائی کو کریڈٹ دیا
آئی پی ایل 2024: اے آر رحمان ، سونو نگم اور اکشے کمار نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی
لا لیگا: ریئل ویلاڈولڈ نے کوچ ڈیاگو کوکا کو برطرف کردیا، الوارو روبیو نئے کوچ بنے | BulletsIn
پی وی سندھو کے ایڈوائزری کوچ بنے جنوبی کوریا کے لی ہیون اِل | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کنگنا رناوت کی فلم 'تیجس' نے 10 دنوں میں صرف 5 کروڑ روپے کمائے
Next Article کھادی ولیج انڈسٹریز بورڈ میں 10 لاکھ روپے کا غبن، ایف آئی آر درج
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?