• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > بنگلہ دیش ٹیسٹ دورے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان، رویندر، فلپس سمیت 5 اسپنرز شامل
Sports

بنگلہ دیش ٹیسٹ دورے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان، رویندر، فلپس سمیت 5 اسپنرز شامل

CliQ INDIA
Last updated: November 7, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

بنگلہ دیش ٹیسٹ دورے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان، رویندر، فلپس سمیت 5 اسپنرز شامل

ویلنگٹن، 7 نومبر (ہ س)۔ نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش میں ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم میں رچن رویندرا اور گلین فلپس سمیت پانچ اسپنروں کو شامل کیا گیا ہے۔

جنوری 2022 میں ماونٹ ماونگانوئی میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد ٹیسٹ ٹیم سے باہر کئے گئے رویندر کو بریک آوٹ ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد واپس بلا لیا گیا ہے۔ وہ ٹورنامنٹ میں اب تک آٹھ اننگز میں 523 رن بنا چکے ہیں اور مردوں کے ون ڈے ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے لیے تین سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

مچل سینٹنر کی بھی جون 2021 کے بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ سینٹنر نے 23-2022 پلنکیٹ شیلڈ سیزن میں شمالی اضلاع کے لیے تین میچوں میں 15 وکٹیں حاصل کیں اور 312 رن بنائے۔ مارچ میں ہیملٹن میں اپنے ہوم گراونڈ پر، سینٹنر نے آخری اننگز میں تقریباً 43 اوور تک گیندبازی کی اورآخری اننگ میں چار وکٹیں حاصل کیں، جن میں دو گیندوں میں دو وکٹ بھی شامل ہیں، کیونکہ ناردرن ڈسٹرکٹس نے دو رنز سے اہم جیت حاصل کی تھی۔

حالانکہ اعجاز پٹیل اسپن اٹیک کی قیادت جاری رکھیں گے اور طویل فارمیٹ میں اپنے ساتھ مضبوط فارم لے کر آئیں گے۔ انہوں نے حال ہی میں سنٹرل ڈسٹرکٹس کے لیے اپنی 250ویں فرسٹ کلاس وکٹ لی اور اس سے پہلے مئی میںانہوں نے ڈرہم کے لیے گلوسٹر شائر کے خلاف کاونٹی گیم میں دس وکٹیں حاصل کی تھیں۔

فلپس اور لیگ اسپنر ایش سوڑھی دو دیگر اسپنر ہیں۔ نیوزی لینڈ کے اسپنرز پاکستانی لیجنڈ ثقلین مشتاق کے ساتھ کام کریں گے، جنہیں اس دورے کے لیے نیوزی لینڈ کا اسپن باولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے سلیکٹر سیم ویلز نے کہا، ’’ہم نے ایک ایسی ٹیم کا انتخاب کیا ہے جو ہمیں لگتا ہے کہ بنگلہ دیش میں مقابلہ کر سکتی ہے اور کامیاب ہو سکتی ہے۔ اعجاز، ایش، مچ، گلین اور رچن کے ساتھ، ہمارے پاس ایک مضبوط اسپن گروپ ہے۔ جو سیریزکے دوران اچھی ورائٹی اور آپشنز فراہم کرے گا۔

گزشتہ موسم گرما میں پلنکیٹ شیلڈ مہم میں مِچ کا بیک ہاف مضبوط تھا اور انہوں نے اپنی لال گیند کی گیندبازی اچھی پیش رفت کی ہے۔ رچن بائیں ہاتھ کے اسپنر کا آپشن لے کر آئے ہیں اور پچھلے 18 مہینوں میں گیند کے ساتھ نمایاں طور پر بہتر ہوئے ہیں – اور بلے کے ساتھ اس کی کارکردگی ورلڈ کپ میں نمایاں رہی ہے۔‘‘

یہ دس سالوں میں نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کا پہلا ٹیسٹ دورہ ہوگا۔ انہیں 2020 میں ملک کا دورہ کرنا تھا، لیکن کووڈ 19 کی وجہ سے اسے منسوخ کر دیا گیا تھا۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم اس طرح ہے: ٹم ساوتھی (کپتان)، ٹام بلنڈیل (وکٹ)، ڈیوون کونوے، میٹ ہنری، کائل جیمیسن، ٹام لیتھم، ڈیرل مچل، ہنری نکولس، اعجاز پٹیل، گلین فلپس، رچن رویندر، مچل سینٹنر، سوڑھی، کین ولیمسن، ول ینگ۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

موجودہ نسل کو بڑے خواب دیکھنے اور ملک کی نمائندگی کرنے میں مدد کر رہا ہے آئی ایس ایل: سبھاشیش بوس
IPL 2024: ویرات کوہلی ترقی کو گلہ کرتے ہوئے، کھیل کے ماہر سپن کو قابو کرتے ہوئے
بھارتی گرینڈ ماسٹر ڈی گوکیش گرینڈ شطرنج ٹور کے ریپڈ سیکشن کے آخری دن چوتھے مقام پر پہنچ گئے
کوپا ڈیل ریبلباو، سیویلا اور میلورکا کوارٹر فائنل میں
ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر جو سولومن کا 93 سال کی عمر میں انتقال ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سانبہ میں ایک تالاب سے گولیوں سے بھری چار میگزین برآمد
Next Article رشمیکا نے ڈیپ فیک ویڈیو کیس میں امیتابھ بچن کی حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?