• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > باکسنگ ڈے ٹیسٹ: دوسرے روز پاک گیند بازوں کی واپسی، آسٹریلیا کی پہلی اننگز 318 رنوں پر سمٹی
Sports

باکسنگ ڈے ٹیسٹ: دوسرے روز پاک گیند بازوں کی واپسی، آسٹریلیا کی پہلی اننگز 318 رنوں پر سمٹی

CliQ INDIA
Last updated: December 27, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

میلبورن، 27 دسمبر (ہ س)۔ میلبورن کرکٹ گراونڈ میں کھیلے جا رہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بدھ کو آسٹریلیا کی پہلی اننگز 318 رنوں پر ختم ہوئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے مارنس لابوشین نے شاندار نصف سنچری کھیلی اور 63 رن بنائے۔ لابوشین کے علاوہ سلامی بلے باز عثمان خواجہ نے 42، مچل مارش نے 41، ڈیوڈ وارنر نے 38 اور اسٹیو اسمتھ نے 26 رن بنائے۔

اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ نے آسٹریلیا کو اچھی شروعات دلائی اور پہلی وکٹ کے لیے 90 رن جوڑے۔ اس اسکور پر آغا سلمان نے وارنر کو آوٹ کر کے پاکستان کو پہلی کامیابی دلائی۔ وارنر نے 38 رن بنائے۔

اس کے بعد حسن علی نے 108 کے مجموعی اسکور پر عثمان خواجہ کو آوٹ کر کے آسٹریلیا کو دوسرا جھٹکا دیا۔ خواجہ نے 42 رن بنائے۔

154 کے مجموعی اسکور پر عامر جمال نے اسٹیو اسمتھ کو پویلین بھیج دیا۔ اسمتھ نے 26 رن بنائے۔ ٹریوس ہیڈ بھی کچھ خاص نہیں کر سکے اور 204 کے مجموعی اسکور پر صرف 17 رن بنانے کے بعد شاہین آفریدی کا شکار بن گئے۔

250 کے مجموعی اسکور پر مارش بھی 41 رن بنانے کے بعد میر حمزہ کا شکار بن گئے۔ اس کے بعد آسٹریلیا کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں اور پوری ٹیم 318 رنوں پر ڈھیر ہو گئی۔

پاکستان کی جانب سے عامر جمال نے 3، میر حمزہ، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی نے 2، 2 اور آغا سلمان نے ایک وکٹ حاصل کی۔

ہندوستھان سماچار/

You Might Also Like

آئی پی ایل 2024: سلو اوور ریٹ کی وجہ سے آر سی بی کے کپتان فاف ڈو پلیسس پر جرمانہ
آئی پی ایل 2024:لکھنؤ نے پنجاب کو21 رنوںسے دی شکست
ڈبلیو بی بی ایل: ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلی میتھیوز کی میلبورن رینیگیڈز میں واپسی | BulletsIn
آئی پی ایل 2025 : کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے راجستھان رائلز کو شکست دے کر اپنی پہلی جیت درج کی | BulletsIn
بالی ووڈ سپر اسٹار ریتک روشن روپے پرائم والی بال لیگ سیزن 3 کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہلی-این سی آر میں گھنا کہرا، زمین سے آسمان تک کہرام
Next Article 'اینیمل' کے بعد ترپتی ڈمری 'عاشقی-3' میں کارتک آرین کے ساتھ نظر آئیں گی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?